تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage/وثق 23
ہدیۂ تشکر
ترمیمحوصلہ افزائی کے لئے بہت شکریہ۔ امید ہے کہ آپ کے تعاون اور مشاورات آئندہ بھی ملتے رہیں گے۔فیروز اردووالا (تبادلۂ خیال • شراکتیں)
رائے
ترمیمالسلام و علیکم! مزمل، میں نے ویکیپیڈیا:دیوان عام/تجاویز میں ایک Idea دیا ہے اور امید ہے کہ آپ اُس میں اپنی رائے پیش کریں گے ــ اُس خانے کا Title مددگاری ہے ــ آپ طاہر بھائی اور کچھ دیگر صارفین کو بھی اُس گفتگو میں حصہ لینے کی دعوت دے سکتے ہیں ــ -- 🍁 مجتبیٰ 🌴 (بات کریں!) 14:04, 6 جون 2016 (م ع و)
ربط
ترمیمالسلام علیکم! امید ہے کہ آپ بھی خیریت سے ہونگے۔ اپنے تبادلئہ خیال صفحہ کو دیکھ کر یہاں پہنچا ہوں۔ بڑی ہی خوشی ہوئی کہ آپ نے میری ہمت افزائی کی۔ آپ کس موضوع پر بات کرنا چاہتے ہیں۔مھتاب احمد (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:07, 7 جون 2016 (م ع و)
- وعلیکم السلام! جناب والا، شاید آپ جانتے ہوں گے کہ میں سرکردہ ویکیپیڈینز کے کام کا مطالعہ کرتا ہوں اور ان پر اپنی تحریریں لکھتا ہوں۔ مثلاً یہ انگزیزی ویکیپیڈین اور یہ ایسپیرانتو ویکیپیڈین۔ یہ اچھا لگا کہ سندھی پر آپ سرفہرست ہیں۔ سوچا کہ آپ کے کام ہی کا مطالعہ کرلوں، اگر آپ کو یہ منظور ہو تو۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:01, 7 جون 2016 (م ع و)
- بہت خوشی ہوئی کہ آپ میرے کام کا مطالعہ کرنا چاہتے ہیں اور مجھے اس پر کوئی اعتراض نہیں.--مھتاب احمد (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 22:06, 7 جون 2016 (م ع و)
- وعلیکم السلام! مزمل بھائی میں نے آپ کہنے کہ مطابق اپنی تصویر کامنز پر اپلوﮈ کر دی ہے. آپ تصویر یہاں دیکھ سکتے ہیں. شکریہ --مھتاب احمد (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:57, 12 جون 2016 (م ع و)
- میں جوابات دے چکا ہوں.--مھتاب احمد (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:55, 13 جون 2016 (م ع و)
آپ کے لیے کافی کا ایک کپ!
ترمیمالسلام و علیکم! کیوں نہ کافی کا ایک کپ ہو جائے (آپ کے لیے!!)ــ–– مجتبیٰ (بات کریں!) 19:33, 11 جون 2016 (م ع و) |
َ:بہت شکریہ، عالی جناب مجتبیٰ صاحب۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:36, 11 جون 2016 (م ع و)
سوال
ترمیمکیا میں جعلی کھاتے بنا رہا ہوں؟؟ عبید صاحب کا پیغام میرے تبادلۂ خیال پر دیکھیں ــ آپ لوگوں کو ہوسکتا ہے غلط فہمی ہوئی ہو ــ –– مجتبیٰ (بات کریں!) 13:15, 12 جون 2016 (م ع و)
- چونکہ آپ نے دو کھاتے بنائے تھے، اس لیے ہو سکتا ہے کہ عبید صاحب کو ایسا لگا ہوگا۔ اب آپ اچھا کام اپنے ایک ہی کھاتے سے کیجیے اور اسی پر قائم رہیے۔ کوئی اور کھاتہ مت بنایئے۔ انشاءاللہ کوئی بھی آپ پر پابندی عائد نہیں کرے گا۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:23, 12 جون 2016 (م ع و)
سپورٹ
ترمیمالسلام و علیکم! مزمل بھائی، کیا آپ مجھے یہاں سپورٹ کر سکتے ہیں ــ اگر کرنا چاہیں تو کر دیں البتہ اگر نہیں کرنا چاہتے تو پھر تنقید نہ کریں ایسے ہی چھوڑ دیں ــ–– مجتبیٰ (بات کریں!) 17:10, 15 جون 2016 (م ع و)
- حالیہ مضیف کے انتخابات 64.64 فیصد تائید کے باوجود میں ہار چکا ہوں۔ اگر میں آپ کے انتخاب میں مثبت ووٹ ڈالوں تو یقیناً یہ لوگ میرے صائب الرائے ہونے پر شک کریں گے۔ البتہ میں آپ کی اس بات کو مان لیتا ہوں کہ میں مخالفت میں ووٹ نہیں دوں گا۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:18, 15 جون 2016 (م ع و)
- صحیح–– مجتبیٰ (بات کریں!) 17:28, 15 جون 2016 (م ع و)
- کیا اردو ویکی پر پہلے سے کوئی global renamer ہے؟–– مجتبیٰ (بات کریں!) 17:29, 15 جون 2016 (م ع و)
- عالمی بازتسمیہ کنندے کا دائرہ تمام ویکیوں پر محیط ہے۔ ہر ویکی پر جداگانہ نہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:46, 15 جون 2016 (م ع و)