تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage/وثق 39
(Urdu) Translation
ترمیمI need Urdu translation of "village in China" for my bot.--Aftabuzzaman (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:23, 8 ستمبر 2017 (م ع و)
چین کا گاؤں
--مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:26, 8 ستمبر 2017 (م ع و)
- Thanks Aftabuzzaman (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 23:15, 8 ستمبر 2017 (م ع و)
- Just for confirmation. Are you sure 100% about this translation? You can translate as "village of china" or "a village of china" or "a village in china"
etc. For example in Bengali we translated as "a village of china". translate which one suit best in urdu language. This translation is going to used as wikidata description in 590K items. --Aftabuzzaman (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:36, 9 ستمبر 2017 (م ع و)
My translation is "village of China" or "a village of China" Note: there are no articles in Urdu.
--مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:16, 9 ستمبر 2017 (م ع و)
- Ok. Thanks. I'm adding
چین کا گاؤں
in my code. Please confirm hindi translation also .--Aftabuzzaman (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:25, 9 ستمبر 2017 (م ع و)
(Hindi) Translation
ترمیم- Can you give me translation in hindi also? is it
चीनका एक गांव ؟--Aftabuzzaman (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:09, 9 ستمبر 2017 (م ع و)
it is: चीन का गाँव
--مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:25, 9 ستمبر 2017 (م ع و)
- Thanks --Aftabuzzaman (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:27, 9 ستمبر 2017 (م ع و)
جادہ شیر یا ملکی وے
ترمیمتبادلۂ خیال:جادہ شیر پر آپ کی رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:20, 9 ستمبر 2017 (م ع و)
رائے درکار
ترمیمرائے شماری برائے انٹرنیٹ آرکائیو روبہ پر آپ کی رائے درکار ہے۔-- بخاری سعید تبادلہ خیال 17:08, 23 ستمبر 2017 (م ع و)
دعوت برائے ویکی منصوبہ مسیحیت
ترمیمآپ کو ویکی منصوبہ مسیحیت میں حصہ لینے کی دعوت دی گئی ہے
ویکی منصوبہ مسیحیت کا اصل مقصد یہ ہے کہ مسیحیت سے متعلق ویکیپیڈیا پر مضامین کو بہتر اور وسیع کیا جائے۔ اِس منصوبے کے تحت متعدد مسیحی فرقوں پر مضامین کی معتدبہ تعداد موجود ہے اس لیے اس امر کی وضاحت ضروری ہے کہ ہم مسیحیت کی کسی مخصوص روایت یا فرقے کی مذمت نہیں کرتے، اور کوشش کرتے ہیں کہ مضامین میں تمام مسیحی روایات کی منصفانہ، درست اور مناسب نمائندگی ہو۔۔ |
-- بخاری سعید تبادلہ خیال 09:37, 24 ستمبر 2017 (م ع و)
- بے حد شکرگزار ہوں کہ عالی جناب نے مجھے اس قابل سمجھا۔ سر دست میں شادی اور انسانی رشتوں پر زیادہ سے زیادہ مواد جمع کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ میں کبھی اداس ہو کر یا تو سبھی ویکی پیڈیاؤں کو چھوڑنے کی ہی سوچ رہا تھا یا پھر کچھ منصوبوں میں میں محض معمولی ترامیم جاری رکھنا چاہ رہا تھا۔ یہاں واپس آیا تو اولًا میں نے گجراتی زبان کی مشہورترین ناولوں پر موجود تمام انگریزی مضامین کا تقریبًا حرف بہ حرف ترجمہ کیا۔ پھر ایک زمرے میں ورجینیا وولف پر (خود کے مضامین/ مجموعات مضامین) کے سبھی انگریزی مضامین کا ترجمہ کیا۔ پھر طبیعیت کچھ عجیب سی ہوئی۔ ایسے میں مجھے یاد آیا کہ 2011 میں مجھے Diploma in HIV and Family Education کے کورس میں سونے کا تمغا دیا گیا تھا، اس کے مضامین جو انسانی رشتوں سے تعلق رکھتے تھے، ان پر میں نے بہت کم کام کیا ہے۔ چنانچہ کچھ دنوں سے زیادہ توجہ اسی پر دے رہا ہوں اس سے مجھے اچھا بھی لگ رہا ہے۔ جہاں تک آپ کا کام ہے، وہ عمدہ ہے۔ آپ ہونہار اور باصلاحیت ہیں۔ اس کے علاوہ مسیحیت کے اوپر تو شاید میری معلومات م سے زیادہ ہے بھی نہیں۔--مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:03, 24 ستمبر 2017 (م ع و)
- بہت خوب، مگر پھر بھی جس حد تک ممکن ہو اس منصوبے میں حصہ لیجیے، کیونکہ اس منصوبے کے صرف دو رکن (ایک میں اور دوسرے عبید صاحب) ہیں ایسے میں اس منصوبے پر کام کرنے والوں کی قلت ہے۔ جب آپ اپنے موضوعات مکمل کرلیں تو اس منصوبے کا ضرور سوچیے۔ شکریہ! :)-- بخاری سعید تبادلہ خیال 18:14, 24 ستمبر 2017 (م ع و)