جولائی یا جولائے؟؟؟ ترمیم

en:Julai یا en:Julayi (رجوع مکرر) 2012ء کی تیلگو زبان کی فلم ہے۔ اس فلم کا اردو عنوان کیا ہونا چاہئے؟؟ جولائی (فلم) یا جولائے؟؟؟ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:34، 8 نومبر 2018ء (م ع و)

میں جواب اپنے تبادلہ خیال پر دے چکا ہوں۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 08:38، 8 نومبر 2018ء (م ع و)

مخزن ترمیم

محترم مزمل الدین صاحب!

کیا آپ بنگلہ دیش کے قوانین کو مخزن میں شامل کرنا بھول گئے ہیں؟— بخاری سعید تبادلہ خیال 15:30، 9 نومبر 2018ء (م ع و

 Y تکمیل ویسے میں کچھ اور مواد اس میں ان شاء اللہ شامل کروں گا۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:34، 9 نومبر 2018ء (م ع و)
  شکریہ!بخاری سعید تبادلہ خیال 15:41، 9 نومبر 2018ء (م ع و)

ویکیپیڈیا:منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء/غیر موجود اہم مضامین ترمیم

السلام علیکم

ویکیپیڈیا:منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء/غیر موجود اہم مضامین پر حفاظت لگا دیجیے، صرف منتظمین تک محدود کردیں۔ منصوبہ ختم ہو چکا ہے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 11:24، 10 نومبر 2018ء (م ع و)

 Y تکمیل --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:27، 10 نومبر 2018ء (م ع و)

رائے درکار ترمیم

محترم،

اس وقت اردو ویکیپیڈیا کے بہت ہی فعال بخاری سعید کو منتظمی کے عہدے کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں آپ کی قیمتی رائے درکار ہے۔ براہ کرم یہاں اپنی رائے دیں۔ شکریہ۔ --MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:01، 14 نومبر 2018ء (م ع و)

محفل روحانی یا روحانی اسمبلی ترمیم

اردو میں، خصوصاً بہائی پاکستانی ”محفل روحانی“ اور ”محفل روحانی ملّی“ (قومی نہیں) استعمال کرتے ہیں— بخاری سعید تبادلہ خیال 15:25، 21 نومبر 2018ء (م ع و)

جناب والا، آج یا کل یہ مضمون مکمل کردوں گا۔ اس کے بعد آپ اپنے بہائی دوستوں سے مشورہ کر کے اصطلاحات کو ان کی فہم اور ان کے حلقوں میں استعمال کے حساب سے بدل سکتے ہیں۔ شکریہ۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:44، 21 نومبر 2018ء (م ع و)
جی

سری لنکا کا آئینی بحران، 2018ء ترمیم

محترم مزمل صاحب!

گزارش ہے کہ سری لنکا کے آئینی بحران، 2018ء پر مضمون بنا دیں۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 12:55، 29 نومبر 2018ء (م ع و)

دیکھتا ہوں۔ ویسے @BukhariSaeed: بھائی، گزارش ہے کہ آپ صفا اور مروہ کے ہندی مضمون کو ملاحظہ فرماتے ہوئے اس کی ویکائی فرمائیں اور اردو ویکی کا بھی مواد بھی اس میں شامل فرمائیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:03، 29 نومبر 2018ء (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا پر ہندی سے بھی کم مواد ہے :)— بخاری سعید تبادلہ خیال 17:09، 29 نومبر 2018ء (م ع و)
@BukhariSaeed: بھائی، ہندی کی ویکائی فرمائیں اور جو بھی مزید مل سکتا ہے، ڈال دیں۔ مسلمان صارفین تو وہاں مشینی ترجمے سے سعی کو سائی لکھ چکے تھے، جسے میں تصحیح کر چکا ہوں۔ اب آپ جیسے جانکار لوگ اپنے زور ترمیم کی چھاپ وہاں چھوڑ سکتے ہیں۔--مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:12، 29 نومبر 2018ء (م ع و)
ہندی پر میرا ہاتھ سیدھا نہیں بس لکھنے اور پڑھنے کی حد تک سمجھ سکتا ہوں۔ پھر بھی کوشش کروں گا۔ ہندی ویکی کے ایشیائی مہینے کے لیے دو مضامین لکھے تھے مگر پذیرائی نہیں ملی۔ اب زبان کا بھی وطن ہوتا ہے، چند دنوں پہلے ہمیں ”محبان اردو“، ایک واٹس ایپ گروپ میں شامل کیا گیا اور کچھ دیر بعد یہ کہہ کر نکال دیا گیا کہ ”یہ گروپ صرف بھارتیوں کے لیے“ وجہ انہوں نے یہ بتائی تھی کہ بھارت کے سیاسی حالات۔ اس ذکر میں نے فیصل انس بھائی سے بھی کیا تھا۔ شکریہ— بخاری سعید تبادلہ خیال 17:21، 29 نومبر 2018ء (م ع و)
«Hindustanilanguage/وثق 52» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔