تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage/وثق 53
اردو ویکیپیڈیا پر 25،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں
ترمیم25،000 ترامیم | ||
اردو ویکیپیڈیا پر 25،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!
|
— بخاری سعید تبادلہ خیال 17:02، 2 دسمبر 2018ء (م ع و)
- بہت شکریہ عالی جناب! میری یہ کامیابی ہرگز بھی ممکن نہ ہوتی اگر آپ جیسے اچھے علم دوست ساتھیوں کی مدد شامل حال نہ ہوتی۔--مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:09، 2 دسمبر 2018ء (م ع و)
- آپ کی وجہ سے ہی ہم ہیں، آپ کو سلام کہ مصروفیات کے باوجود آپ اردو ویکی کو وقت دیتے ہیں۔ میں نے یہ تحریک ٹویٹر، وغیرہ پر شروع کی ہوئی ہے کہ فارغ وقت میں اردو زبان کی خدمت کریں۔ ان شا اللہ امید ہے کہ نئے لوگ اردو ویکیپیڈیا سے جڑیں گے۔ ویسے کارکردگی آپ ایشیائی مہینے میں دیکھ سکتے ہیں نئے لوگ آئیں ہیں۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 17:14، 2 دسمبر 2018ء (م ع و)
- بہت اچھے! --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:18، 2 دسمبر 2018ء (م ع و)
- آپ کی وجہ سے ہی ہم ہیں، آپ کو سلام کہ مصروفیات کے باوجود آپ اردو ویکی کو وقت دیتے ہیں۔ میں نے یہ تحریک ٹویٹر، وغیرہ پر شروع کی ہوئی ہے کہ فارغ وقت میں اردو زبان کی خدمت کریں۔ ان شا اللہ امید ہے کہ نئے لوگ اردو ویکیپیڈیا سے جڑیں گے۔ ویسے کارکردگی آپ ایشیائی مہینے میں دیکھ سکتے ہیں نئے لوگ آئیں ہیں۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 17:14، 2 دسمبر 2018ء (م ع و)
ووٹ کیجیئے
ترمیم[1] یہاں پنجابی ویکی کے لئے انٹرفیس ایڈمنسٹریٹر کے لئے رائے شماری کی جا رہی ہے آپ سے ووٹ کی درخواست ہے ۔ شکریہ --Abbas dhothar (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:35، 7 دسمبر 2018ء (م ع و)
- تکمیل --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:39، 7 دسمبر 2018ء (م ع و)
اردو چینی ہم کاری منصوبہ
ترمیممحترم مزمل الدین صاحب!
السلام علیکم!
چینی اردو ویکی برادری نے ہم کاری منصوبے کا فیصلہ کیا ہے جس کا آغاز یکم مارچ سے ہونا ہے۔ کیا آپ ویکیمیڈیا بھارت سے بات کر کے کم از کم بھارت سے اس منصوبے میں حصہ لینے والوں کے لیے پوسٹ کارڈ کا بندوبست کروا سکتے ہیں؟ منتظر— بخاری سعید تبادلہ خیال 09:24، 10 دسمبر 2018ء (م ع و)
- تفصیلات درکار
1) منصوبہ صفحہ کا ربط (اردو ویکی)
2) میٹا کا ربط (اگر ہو)
3) کس قسم کی مدد درکار ہے؟ (مثلًا بھارت سے چینی صارفین کو پوسٹ کارڈ روانہ کیے جانے چاہے یا کوئی اور مدد)
4) سینڑ فار انٹر نیٹ سے امداد طلبی کی درخواست پر کمیونٹی کی قرار داد اردو ویکی کے دیوان عام پر۔
ایک نمونے کی کوشش آپ یہاں پر دیکھ سکتے ہیں جو اردو ویکی پیڈیا ہی کی جانب سے اس سے پہلے پیش کی گئی تھی اور منظور بھی ہوئی تھی۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:40، 10 دسمبر 2018ء (م ع و)
- اردو ویکی پر منصوبے کا صفحہ جلد بنائیں گے۔ میٹا پر بنا چکا ہوں۔ نہ صرف چینی بلکہ دوسرے ممالک کے چینی بھی اس منصوبے میں شریک ہیں۔ مثلاً سنگاپور کے۔ چینی ویکی کے دیوان عام پر رائے شماری جاری ہے۔ آپ یہاں شروع کر دیں گے؟— بخاری سعید تبادلہ خیال 17:50، 10 دسمبر 2018ء (م ع و)
- جناب والا، یہ نیک کام آپ فرمائیں تو مناسب ہوگا۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:21، 10 دسمبر 2018ء (م ع و)
- رائے شماری کا آغاز دیوان عام پر کر دیا ہے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 07:26، 15 دسمبر 2018ء (م ع و)
- جناب والا، یہ نیک کام آپ فرمائیں تو مناسب ہوگا۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:21، 10 دسمبر 2018ء (م ع و)
- اردو ویکی پر منصوبے کا صفحہ جلد بنائیں گے۔ میٹا پر بنا چکا ہوں۔ نہ صرف چینی بلکہ دوسرے ممالک کے چینی بھی اس منصوبے میں شریک ہیں۔ مثلاً سنگاپور کے۔ چینی ویکی کے دیوان عام پر رائے شماری جاری ہے۔ آپ یہاں شروع کر دیں گے؟— بخاری سعید تبادلہ خیال 17:50، 10 دسمبر 2018ء (م ع و)
اردو چینی برادری ہمکاری منصوبہ
ترمیمچینی اور اردو ویکی برادریوں نے ہمکاری منصوبے کا فیصلہ کیا ہے۔ آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:09، 16 دسمبر 2018ء (م ع و)
اردو چینی برادری ہمکاری منصوبہ
ترمیمچینی اور اردو ویکی برادریوں نے ہمکاری منصوبے کا فیصلہ کیا ہے۔ آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:15، 16 دسمبر 2018ء (م ع و)