تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage/وثق 7
عید مبارک
ترمیمآپ کو بھی عید مبارک ہو مزمل بھائی۔ نیازمند--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 03:41, 28 ستمبر 2015 (م ع و)
عید مبارک
ترمیممزمل بھائی عید کی خوشیوں میں ہمیں یاد رکھنے کا شکریہ نیز آپ کو بھی دلی عید مبارک قبول ہو الکاتب 15:49, 29 ستمبر 2015 (م ع و)
اعزاز آپ کے لیے!
ترمیماعزاز برائے تعاون | |
اردو ویکیپیڈیا کے متعدد منصوبوں میں معاونت اور انگریزی زبان میں اپنی تحریروں کے ذریعہ اردو ویکیپیڈیا کی آواز کو غیر اردو دان حلقوں تک پہونچانے پر! :) —خادم— 18:52, 2 اکتوبر 2015 (م ع و)
|
بہت بہت شکریہ! آپ جیسے احباب کے ساتھ اغلب ہے کہ میں کئی اور منصوبہ جات کی تکمیل کروں!! --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:57, 2 اکتوبر 2015 (م ع و)
شکریہ
ترمیمبہت جلد رہنمائی پر آپ کا تہ دل سے شکر گزار ہوں۔۔۔۔۔
--ترویج اردو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:15, 3 اکتوبر 2015 (م ع و)
آپکی فوری توجہ مطلوب
ترمیمآداب! مزمل صاحب۔ آ پ کی رائے کا کمال کہ اب اس کی صورت ہوئی ہے۔ مزید آراء کی گزارش۔
اردو ویکی پیڈیا کے ایک لاکھ مضامین کا ہدف 30 دسمبر 2015 تک مکمل کرنا ہے! موجودہ رفتار ہی قائم رہی تو ہمارا ہدف کو پانا غیر ممکن ہوتا جا رہا ہے ۔ آئیے ، توجہ دیں ! ابھی اور آج ہی! ہدف کو مل کر پائیں۔ وضاحت کے لیے مندرجہ ذیل جدول پیش ہے۔
۔
دن | تاریخ | تعداد مضامین | فی صد | آج کا اضافہ | مزید درکار مضامین |
---|---|---|---|---|---|
1 | 1 اکتوبر | 81641 | 81.64% | 025 | 18334 |
2 | 2 اکتوبر | 81666 | % 81.66 | 027 | 18307 |
3 | 3 اکتوبر | 81693 | % 81.69 | 025 | 18282 |
4 | 4 اکتوبر | 81718 | % 81.71 | 029 | 18253 |
5 | 5 اکتوبر | 81747 | % 81.74 | 034 | 18219 |
6 | 6 اکتوبر | 81781 | % 81.78 | 013 | 18206 |
7 | 7 اکتوبر | 81794 | جاری | جاری | جاری |
100 | 30 دسمبر | 100000 | % 100 | ۔ | ۔ |
نوٹ: یومیہ 212 مضامین کی ضرورت ہے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:53, 6 اکتوبر 2015 (م ع و) یومیہ 215 مضامین کی ضرورت ہے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 01:30, 7 اکتوبر 2015 (م ع و)
اس کی دو ہی صورتیں ہوسکتی ہیں:
- مزید معاونین شامل کیے جائیں جو متوازن مضامین لکھیں۔
- موجودہ لوگ ہی بے حد مختصر مضامین لکھیں جیسے:
دوملُور بنگلور شہر کا ایک علاقہ ہے۔
--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:33, 7 اکتوبر 2015 (م ع و)
4 ہزار سے اوپر ترامیم
ترمیممحترم!
مبارک ہو، آپ نے اردو ویکی پر 4 ہزار سے اوپر ترامیم مکمل کر لی ہیں۔ آپ کا درجہ صارف بلحاظ ترامیم 18 واں ہے--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:36, 8 اکتوبر 2015 (م ع و)
عبید بھائی، آپ جیسے اچھے دوستوں کی موجودگی میں کافی اور تعاون کرنے کی امید کرتا ہوں۔ مبارکبادی کا بہت بہت شکریہ!! --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:56, 8 اکتوبر 2015 (م ع و)
- وہ بحث دیوان عام سے حذف کرنے کی وجہ پوجھ سکتا ہوں، وہ بحث دیوان عام میں موجود اس صارف کی تجاویز سے متعلق ہے۔ اور میں نے آپ اپنے تبادلۂ خیال سے اس لیے حذف کیا تھا کیوں کہ وہ اس کی طرف سے نہیں تھا بلکہ آپ نے کاپی پیسٹ کیا تھا۔ اگر کہیں پر مواد کو اس طرح آگے پیچھے کرنا ہو تو سانچہ منتقل کا استعمال کیاجاتا ہے، مگر بات آپ نے دل پر ہی لے لی، کہ اس کی بات کو ہی حذف کر رہے ہیں، کیا اب وہ خوش ہو گا کہ اس کی بات کو ہی حذف کر دیا گيا، اب تو وہی یہی سمجھے گا کہ میں نے اس کی بات کا جواب دینے کی بجائے اسے حذف کر دیا۔ پہلے دیوان عام اور میرے اگست کے تبادلۂ خیال ک ودیکھیں تب آپ کو علم ہو گا،۔ ایسے ہی بدلہ لینے شروع کر دیتے ہیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:28, 10 اکتوبر 2015 (م ع و)
بھائی شخصی گفتگو کے لیے دیوان عام موزوں جگہ نہیں ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:31, 10 اکتوبر 2015 (م ع و)
- اس میں شخصی گفتگو کہاں پر ہے؟--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:35, 10 اکتوبر 2015 (م ع و)
صارف صرف آپ سے مخاطب ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:37, 10 اکتوبر 2015 (م ع و)
- آپ کوجن باتوں سے مسئلہ ہے میں جانتا ہوں، دیوان عام میں جب اس صارف نے تجاویز پیش کی تھیں، جو اب بھی ہیں۔ ان میں بھی مجھے ہی مخاطب کیا گیا ہے۔ ان کوبھی ہٹا دیں، اور خدا کا واسطہ، اس صارف کو جا کر بھی بتا دیں کہ، یہ یہاں پر عبید نے ٹھیکہ نہیں لیا ہوا، ہر بات کا، اس لیے صرف مجھے مخاطب کر کے باقیوں کا دل نا دکھائے۔ یقین ہے کہ اب اس صارف کا دل نہیں دکھے گا۔میں چاہوں تو اس استرجع کے کھیل کو ساری رات کھیل سکتا ہوں مگر مجھے اور بھی کام کرنے ہیں۔ اور دیوان عام کی تجاویز میں جا کر آپ ضرور توجہ سے سارا کچھ پڑھیں، اور جو جو غیر متعلقہ لگے اسے انتہائی امانت داری (جیسے اب برت رہے ہیں) سے حذف کر دیں۔ کہ وہ کسی ایک منتطم کو مخاطب نا کریں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:53, 11 اکتوبر 2015 (م ع و)
- آپ کہتے ہیں تو میں چلا ہوں، آپ کچھ دن اکیلے سنھبال لیں، میں نے تو اکیلے کچھ نہیں کیا یہاں پر نا دعوا کیا، نا ہی یہ حقیقت ہے نا ہی کوئی یہ بات سوچتا ہے۔ ہاں میں نے صارفین کی حالیہ تبدیلیوں اور ان پر تبادلۂ خیال کر کے خود کو ظالم و برا، متکبر، خود کو ویکیپیڈیا کا مالک سمجھنے والا وغیرہ وغیرہ جیسی تہمتیں اپنے سر لے لی ہیں۔چلیں میں اگلے ایک ہفتہ نہیں آتا۔ کیوں کہ میں یہاں اپنی مرضی سے ہوں اور اپنی مرضی سے جا اور آ سکتا ہوں۔ اس ایک ہفتہ کے دوران میں اپنی سارے کے سارے تبادلۂ خیال کا خلاصہ آپ کو پیش کر دوں گا کہ کتنی منتیں، درخواستیں کی ہیں آچ تک، اور کتنی گآلیاں اور الزام سنے ہیں۔ کتنی بار مبارک باد دی اور کتنی بار تحائف دیئے اور لیے۔اعداد شمار سچ بتا دیں گے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:26, 11 اکتوبر 2015 (م ع و)
- آپ کوجن باتوں سے مسئلہ ہے میں جانتا ہوں، دیوان عام میں جب اس صارف نے تجاویز پیش کی تھیں، جو اب بھی ہیں۔ ان میں بھی مجھے ہی مخاطب کیا گیا ہے۔ ان کوبھی ہٹا دیں، اور خدا کا واسطہ، اس صارف کو جا کر بھی بتا دیں کہ، یہ یہاں پر عبید نے ٹھیکہ نہیں لیا ہوا، ہر بات کا، اس لیے صرف مجھے مخاطب کر کے باقیوں کا دل نا دکھائے۔ یقین ہے کہ اب اس صارف کا دل نہیں دکھے گا۔میں چاہوں تو اس استرجع کے کھیل کو ساری رات کھیل سکتا ہوں مگر مجھے اور بھی کام کرنے ہیں۔ اور دیوان عام کی تجاویز میں جا کر آپ ضرور توجہ سے سارا کچھ پڑھیں، اور جو جو غیر متعلقہ لگے اسے انتہائی امانت داری (جیسے اب برت رہے ہیں) سے حذف کر دیں۔ کہ وہ کسی ایک منتطم کو مخاطب نا کریں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:53, 11 اکتوبر 2015 (م ع و)
ایک آسان سا حل یہ ہے کہ سارا مکالمہ صارف کے تبادلہ خیال پر ہو۔ مگر جناب والا نے میری اس ترمیم کا بھی استرجع فرمادیا۔ اس سے قبل آپ کے تبادلہ خیال پر میرے عریضے کا جناب والا نے استرجع فرمادیا۔ اب اگر تصادم کی راہ پر گامزن ہوئے بغیر اگر آپ کچھ نکتہ آفرینی کرسکیں تو بڑی مہربانی، نوازش اور کرم ہوگا۔ ویسے آپ کے مقابلے میں میں کم فعال اور ناتجربہ کار سہی، مگر میں بھی زیادہ تر اسی ویکی پیڈیا کی خدمت میں لگا ہوں۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:24, 11 اکتوبر 2015 (م ع و)
- میں نے یہ کب کہا کہ میں زیادہ فعال ہوں اور آپ کم، یا آپ کم تجربہ کار ہیں۔ پورے ویکیپیڈیا پر تجربہ کار کا لفظ سوائۓ اس تبادلۂ خیال میں اس وقت کے کبھی میں نے نہیں لکھا۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:28, 11 اکتوبر 2015 (م ع و)
میں نے کبھی آپ کو جانے کے لیے نہیں کہا۔ صرف ایک دو معاملوں میں وسیع النظری سے کام لیجیے، بس!! ہاں ایک گلاس ٹھنڈا پانی میری طرف سے پی لیجیے!!!--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:33, 11 اکتوبر 2015 (م ع و)
نازیبا الفاظ
ترمیمالسلام علیکم مزمل صاحب، امید ہے بخیر ہونگے۔
عبید بھائی کے پیغام دینے پر میں نے آپ اور ان کے درمیان ہوئی گفتگو کو دیکھا، اس احساس کے ساتھ کہ آپ عبید رضا صاحب سے زیادہ متقدم ویکیپیڈیا صارف ہیں، میں یہ کہنا چاہوں گا کہ ان کے حق میں آپ کے یہ الفاظ کیا آپ تنہا اردو ویکی پیڈیا پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں؟ انتہائی نازیبا ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ آپ دونوں حضرات اردو ویکیپیڈیا کا بہترین اثاثہ ہیں اور خوب کام ہو رہا ہے۔ لیکن یہ وقت آپسی رنجشوں کو نہیں ہے، ہم سب نے کچھ عزائم کیے ہیں، اردو زبان کو ہمیں بلندی پر پہونچانا ہے۔ دیوان عام پر جو ہو رہا تھا، وہ میں کل سے دیکھ رہا ہوں۔ میرے نزدیک اس معاملہ میں عبید بھائی درست تھے کیونکہ ایسا کوئی اصول نہیں کہ دیوان عام میں کوئی صارف کسی خاص صارف کو مخاطب کر کے کوئی بات یا تجویز پیش کرے تو اس گفتگو کو متعلقہ صارف کے تبادلہ خیال صفحہ پر منتقل کر دیا جائے۔ دیوان عام کے گزشتہ وثائق دیکھیں، نیز دوسری ویکیپیڈیا مثلا انگریزی ویکیپیڈیا میں آپ کسی کو مخاطب کر کے لکھیں، وہ اس گفتگو کو محض اسی تخاطب کی وجہ سے منتقل نہیں کریں گے کیونکہ یہ ایک غیر منطقی عمل ہے۔ ان سب کے باوجود میں نے نہ ان سے کچھ کہا اور نہ آپ سے، تاکہ بلا وجہ حساسیت نہ بڑھ جائے۔ بالآخر وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، حساسیت میں اضافہ ہوا اور آپ نے ان پر طاہر صاحب کے جانے کا الزام بھی لگا دیا۔ یقین مانیے میری یہ گزارشات کسی دشمنی یا دوستی کی بنا پر نہیں ہے، محض حقیقت کا اظہار ہے۔ مجھے امید ہے آپ اپنے ان الزامات کو یقینا واپس لیں گے۔ ممنون :)
—خادم— 20:51, 11 اکتوبر 2015 (م ع و)
وعلیکم السلام،عبید بھائی کے تبادلہ خیال پر میں جواب دے چکا ہوں۔--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:21, 12 اکتوبر 2015 (م ع و)