Hyfpk
(?_?)
السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
وکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
ساجد امجد ساجدتبادلہ خیال 10:35, 28 مارچ 2013 (م ع و)
مضمون ہمدرد یوتھ فیڈریشن مجوزہ حذف شدگی کے لیے نامزد کیا گیا ہے ذیل میں اس کی وجہ مذکور ہے:
- اشتہاربازی
آپ اس مضمون کو حذف ہونے سے بچا سکتے ہیں، اس کے لیے آپ مضمون میں موجود خامیوں اور غیر معیاری انداز کو ختم کرکے ویکیپیڈیا کے معیاری اسلوب وانداز کو سامنے رکھ کر مضمون میں اصلاح کریں، ان اصلاحات کے بعد اگر وجہ حذف شدگی باقی نہ رہے نیز مضمون معیاری اسلوب میں تشکیل دے دیا گیا ہو تو آپ نامزدکنندہ یا کسی منتظم سے درخواست کرکے اس نامزدگی کو ختم کرسکتے ہیں۔ بصورت دیگر مذکورہ مضمون (اتوار 7 اپریل 2013) کے بعد منتظمین کے جانب سے حذف کردیا جائے گا۔
اطلاع:اس بات کا خیال رہے کہ مضمون میں موجود {{مجوزہ حذف شدگی/پیغام}}
کو ہٹانے سے مجوزہ حذف شدگی کا عمل رک جائے گا، لیکن دیگر دیگر اعمال حذف شدگی موجود ہوتے ہیں۔ سریع حذف شدگی کی بنا پر بدون پیشگی اطلاع اور گفتگو مضمون حذف کیا جاسکتا ہے۔ اسی طرح مضامین برائے حذف شدگی کے ذریعہ مضمون کی حذف شدگی پر اتفاق رائے کے بعد مذکورہ مضمون حذف کیا جاسکتا ہے۔ —خادم— 11:03, 28 مارچ 2013 (م ع و)