ویکیپیڈیا میں !     Welcome to Urdu Wikipedia!

آداب! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔ ویکیپیڈیا سے بھرپور استفادہ کرنے کے لیے صفحہ معلومات برائے نئے صارفین ضرور دیکھیے۔

For non-Urdu-speakers: You may leave a message in English Here.


محمد شعیب would you please explain to Khangul why they are blocked. You would not like to be blocked without a reason, with no access to your account, and no ability to appeal the block especially when not told why. Billinghurst (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:32, 10 مئی 2015 (م ع و)

سلام Khangul!
Obaid Raza کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔
  • برادر محترم خان گل صاحب، آپ کے کمپیوٹر پر اردو لکھنے کی سہولت نہیں ہے اور جومضامیں آپ نے اردو ویکیپیڈیا کے لیے لکھے ہیں وہ شاید اردو ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق نہیں ہوں اس لیے عبید رضا صاحب نے آپ کے صارف کھاتے پر پابندی عائد کی ہے، پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، پابندی ہٹ سکتی ہے بشرطیکہ کہ آپ اردو ویکیپیڈیا میں اردو میں ہی لکھیں، میں نے پاکستان کی چالیس زبانوں کو ایک ساتھ تحریر کے قابل بنانے کے لیے ایک ملٹی لینگویج ٹیکسٹ ایڈیٹر بنایا ہے آپ اس سے اردو اور دیگر پاکستانی زبانوں میں لکھ سکتے ہیں، کوئی دشواری ہو تو یاد کیجئے گا --رحمت عزیز چترالی 06:41, 1 جولا‎ئی 2015 (م ع و)

Start a discussion with Khangul

گفتگو شروع کریں