Khazeena
آداب! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔ ویکیپیڈیا سے بھرپور استفادہ کرنے کے لیے صفحہ معلومات برائے نئے صارفین ضرور دیکھیے۔ For non-Urdu-speakers: You may leave a message in English Here.
|
السلام علیکم! اُمید ہے خیر خیریت سے ہونگے۔ جناب! آپ سے گزارش ہے کہ اپنے تخلیق کردہ مقالے محمد اسمٰعیل آزاد کو ویکیپیڈیا کے معیارِ مقالہ کے مطابق بنائیں۔ اگر آپ اُردو ویکیپیڈیا کے معیارِ مقالہ کے بارے میں نہیں جانتے/جانتیں تو اِس صفحہ سے رہنمائی حاصل کریں: ہدایات برائے تحریر۔۔ اِس کے علاوہ مزید معلومات/ سوالات اور مدد کیلئے دیوانِ عام یا متعلقہ صفحہ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر بلاجھجھک پوچھ سکتے ہیں۔ شکریہ۔۔۔ --محبوب عالم 14:05, 19 جولائی 2011 (UTC)
راہنمائی
ترمیمجناب، آپ کو کچھ چیزوں کے بارے میں آگاہ کرتا چلوں۔ پہلی بات تو یہ کہ اپنے صارف صفحہ پر صرف اپنے بارے میں لکھئے، آپ کا پُورا نام، آپ کا پیشہ وغیرہ۔ اور اِس صفحہ (جس پر میں یہ متن درج کررہا ہوں) یعنی تبادلۂ خیال صفحہ پر اپنے خیالات کا اظہار کریں۔ کسی بھی مشکل صورتحال کی صورت میں صفحہ تبادلۂ خیال منصوبہ:دیوان عام پر پوچھیں، نیز میرے تبادلۂ خیال صفحہ یا کسی اَور منتظم کے تبادلۂ خیال صفحہ پر بھی پوچھ سکتے ہیں۔ اَور سب سے اہم بات ذہن میں رکھئے کہ یہ ایک آزاد دائرہ معارف (انسائیکلوپیڈیا) ہے (اگر آپ دائرہ معارف کی تعریف سے واقف ہوں تو آپ کو معلوم ہوگا کہ) اِس میں کوئی اپنے خیالات درج نہیں کرسکتا۔ صرف وہی تحریر درج کی جاسکتی ہے جو یہاں کے طرز کے مطابق ہوں۔۔۔ --محبوب عالم 06:53, 21 جولائی 2011 (UTC)
رہنمائی کی درخواست
ترمیمجنابِ عالی۔ توجہ کے لیے شکریہ اور رہنمائی کی دوخواست لیے حاضر ہوں۔ کوشش کررہا ہوں کہ اپنے مضمون کو دائرۃ المعارف کے معیار کے مطابق کرسکوں۔ اس سلسلے میں آپکی توجہ اور رہنمائی کا طالب رہوں گا۔ ۔ محمد خلیل الرحمٰن ( Khazeena(
- آپ کے مضمون کے بارے میں مزید تبادلۂ خیال اُس مضمون کے تبادلۂ خیال صفحہ پر کیا جائے گا۔۔۔ --محبوب عالم 08:25, 22 جولائی 2011 (UTC)
Invite to WikiConference India 2011
ترمیمHi Khazeena,
The First WikiConference India is being organized in Mumbai and will take place on 18-20 November 2011. But the activities start now with the 100 day long WikiOutreach. Call for participation is now open, please submit your entries here. (last date for submission is 30 August 2011)
We look forward to see you at Mumbai on 18-20 November 2011 |
---|