سوال ترمیم

خسرو صاحب!

آداب!! اگر آپ کو کسی صارف نے یہ بارن اسٹار عطا کیا ہے، تو ہماری جانب سے بھی مبارکباد! تاہم عطا کرنے والے صارف کا نام یا صارفی نام بھی رقم کریں تو نوازش ہوگی۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:02, 12 دسمبر 2015 (م ع و)

«Khesrawkakakhail/Awards» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔