Khesrawkakakhail
خوش آمدید!
(?_?)
جناب Khesrawkakakhail کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:22, 11 دسمبر 2015 (م ع و)
شکریہ
ترمیمخسرو حیات کاکاخیل صاحب، شاید آپ کو غلط فہمی ہوئی کہ میں کسی کے عقیدے کو چھیڑتا ہوں اگر آپ کو کوئی آغاخانی مسلک کے بارے میں کوئی تحریر ویکیپیڈیا پر نظر آئے تو آپ اس کی اصلاح کرسکتے ہیں اور اسے ایڈیٹ کرسکتے ہیں مجھے کوئی اعتراض نہ ہو گا --رحمت عزیز چترالی 08:47, 12 دسمبر 2015 (م ع و)
- آپ نے لاعلمی میں یا جان بوجھ کر User:Rachitraliکے صفحہء صارف کو نقل کیا ہے اور معلومات میں اپنی معلومات ڈالنا بھول گئے ہیں، تصحیح کرلیں -- رحمت عزیز چترالی 09:23, 12 دسمبر 2015 (م ع و)