خوش آمدید جناب!

نہیں آتی تو کوئی بات نہیں، اگر آپ یہاں کام کریں گے تو کچھ بہتر ہی ہو جاۓ گی۔

سیف اللہ 21:41, 23 اگست 2006 (UTC)

  • جناب Mar de Sin صاحب ، آپ کے مضمون ، ہندوستانی ، کو چونکہ مضمون اردو میں ایک پیراگراف کا اضافہ کرکے ہندوستانی زبان کی وضاحت کی جاسکتی ہے کیونکہ اصل میں اردو ہی کو ہندوستان میں آج کل ہندوستانی کہا جانے لگا ہے۔ اس لیۓ صفحہ ہندوستانی کو حذف کرنے کا ارادہ کیا گیا ہے۔ آپ خود بھی اردو کے مضمون میں ہندوستانی کا اضافہ کرسکتے ہیں ۔ اگر آپ کو اس حذف شدگی پر کوئی اعتراض ہو تو براہ کرم اس صفحہ پر اسکا اندراج کردیجیۓ ، اپنے موقف کے بارے میں کوئی منطقی دلیل رکھتے ہوں بر براہ مہربانی اسکی بھی وضاحت کردیجیۓ۔ امید ہے کہ آپ اپنی صلاحیتوں سے ویکیپیڈیا میں اضافے کرتے رہیں گے۔ افراز

Your account will be renamed

ترمیم

08:42, 20 مارچ 2015 (م ع و)

12:59, 19 اپریل 2015 (م ع و)