Masifnaz
- ایمی سیکشن ریسکیو15بھاول پور:- =========>>> بھاول پور پولیس نے ریسکیو15 پر23دسمبر2006کوعوام کےلیےایک نئی سروس شروع کی ہے، جس کی مدد سےعوام الناس کی شکایت پر فوری طورپراُن کےچوری،ڈکیتی اور گم شدہ موبائل فون سیٹ ناکارہ کیے جاتےہیں, اورجرائم پیشہ افراد کی پہچان کے لیے پورٹریٹ اسکیچ سسٹم کے ذریعےجرائم پیشہ افراد کی شناخت کومحفوظ کیاجاتاہے۔
ریسکیو15 پرموبائل فون ناکارہ کرنے کے لئے ہدایات:- =====>۔نمبر1۔ چوری,ڈکیتی اورگم شدہ موبائل فون ناکارہ کروانے کےلئے متعلقہ شخص خود ریسکیو15 پر تشریف لاکر شکایت فارم پر درست معلومات فراہم کرےگا۔:: ====>۔نمبر2۔ کمپیوٹرایزڈ شناختی کارڈ اور موبائل ورانٹی کارڈ اور فوٹو کاپی ہمراہ لائیں۔====> ۔نمبر3۔ موبائل فون ناکارہ ہونے کے بعداپنے متعلقہ کاغذات اپنی حفاظت میں رکھیں ، موبائل فون کو کار آمد کروانے کے لئے ہدایات :-=====> نمبر (1) موبائل فون سیٹ ملنےکی صورت میں تحریری درخواست بنام انچارج ریسکیو 15 اور ایس ڈی پی اوصاحب سٹی سرکل برائے ایکٹیویشن موبائل فون دیجاے گی. ۔نمبر (2) شکایت کنندہ خود اصل ورانٹی کارڈ اور شناختی کارڈ کے ہمراہ ریسکیو 15پرتشریف لائے . نوٹ:- تمام قواعد و ضوابط کی پابندی لازمی ہے، کسی بھی شکایت کی صورت میں انچارج ریسکیو 15 اورڈی،ایس،پی صاحب سٹی سرکل بھاول پور سےدفتری ٹائم میں رابطہ کریں۔ یہ سہولت عوام کی خدمات کےلئے فراہم کی جارہی ہے. ریسکیو 15 بھاول پورسالانہ کارکردگی :-- ایمی سیکشن کی ٹیم اورسٹی پولیس بھاول پور نے موبائل مارکیٹ کےتعاون سے 23 دسمبر 2006 سے23 دسمبر 2008سے تلک بذریعہ ایمی سیکشن ریسکیو15 بھاولپور نے اب تلک12431+ شکایات موصول کی جن میںسے 1450 موبائل فون سیٹ ریکوورکر کےورثہ کےحوالےکیےگئے ۔ ایمی سیکشن بھاول پور نے ضلع ملتان ضلع بھاول نگر اور ضلع رحیمیار خان کے لاتعداد شہروں سے سیکڑوںموبائل چوری ڈکیتی اور گم ہونے کی شکایات موصول کی ایمی سیکشن کی فوری کاروائی کی وجہ سے بھاول پور رینج کے ساتھ ساتھ لودھراں،لیاقت پور،حاصل پور،ہارون آباد اور کئی دوسرے شہروں میں اسٹریٹ کرائم میں کمی دیکھنے میں آئی۔
- Stolen Phones don’t work in Pakistan .
We have Started at 25Th December, 2006 Mobile phone Blockinng Section
Now Mobile Phone can stop stolen and lost phones being used on any network, Like to more information visit at web side Rescue 15 Bahawalpur call from your network +92629255167,0800-25625 and 021-35662222 to get your stolen or lost phone blocked cross every network and help stop mobile phone crime The International Mobile Equipment Identity (IMEI) service was launched in collaboration with Pakistan Telecommunication Authority (PTA) under the auspices of city circle police at a ceremony held at Rescue 15 Bahawalpur. The service will render snatched and stolen mobile sets useless. In his inaugural remarks, DPO Bahawalpur said local police were making efforts to curb crime and provide security and protection to the people by utilising technology. He stressed upon the need to create awareness among the general public to take advantage of the service. He said all police stations here were being linked through computer system, which would help nab criminals. The DPO also inaugurated Portrait Parley (criminals’ sketches) service at the Rescue-15 building. Earlier, DSP City in his briefing said people should acquire secret number of their cell phone and immediately provide it to the police in case of theft or snatching. Speaking on the occasion, Bahawalpur Chamber of Commerce and Industry (BCCI) president Chaudhry Abdul Jabbar announced provision of new computers, fax machines and printers to the police. Resue 15 Bahawalpur has been lunched a free web page about Mobile Bloking now you can find there Mobile analys status IMEI Blocking link and more about Bahawalpur Police Departments.Know IMEI Section working under Distract Police Bahawalpur . . ;'> M, Asif
تصویر
ترمیمخوش آمدید! آپ نے ابھی جو تصویر اپلوڈ کی ہے کیا اس کے حقوق واضح کریں گے؟ —خادم— تبادلۂ خیال 15:49, 18 مارچ 2013 (م ع و)
- شکریہ ۔ لیکن میرا مقصد یہ تھا کہ اس تصویر کو آپ نے کہاں سے حاصل کیا ہے نیز جہاں سے حاصل کیا ہے کیا وہ اس تصویر کو ویکیپیڈیا پر استعمال کی اجازت دیتے ہیں؟ اگر ہاں تو کس لائسنس کے تحت؟ لائسنس کی فہرست ملاحظہ فرمائیں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 16:12, 18 مارچ 2013 (م ع و)
تصویر بدون اجازہ
ترمیمماخذ File:Punjab police flag.jpg نامعلوم
ترمیمFile:Punjab police flag.jpg کو اپلوڈ کرنے کا شکریہ! مذکورہ تصویر کے جانچنے پر معلوم ہوا کہ آپ نے تصویر کی تفصیلات میں تصویر ساز کی وضاحت نہیں کی ہے، چنانچہ اس تصویر کے حق طبع ونشر کی حیثیت واضح نہیں ہے۔ اگر یہ تصویر آپ کی تخلیق کردہ نہیں ہے تو اس کے اصل مالک کی وضاحت فرمائیں۔ اگر آپ نے اسے کسی ویب گاہ سے حاصل کیا ہے تو اس کا ربط مع استعمال کے شرائط کی وضاحت کریں؛ یہ وضاحت عام طور پر کافی سمجھی جاتی ہے۔ تاہم اگر حق طبع کا حامل ویب گاہ کے ناشر سے علیحدہ کوئی دوسرا شخص ہے، تو اس کے حق اشاعت کو بھی تسلیم کیا جانا چاہیے۔
نیز حوالہ کا اضافہ کرنے کے دوران اگر تصویر حقوقِ نسخہ کی پابند نہیں ہے تو کوئی مناسب اجازت نامہ منسلک کریں۔ اگر یہ تصویر، آپ کی تخلیق کردہ ہے تو {{گنو ذاتی}} کو لازما منسلک کریں، اس کے بعد یہ تصویر گنو آزاد مسوداتی اجازہ کے تحت جاری کر دی جائے گی۔ اگر آپ کے خیال میں یہ تصویر ویکیپیڈیا منصفانہ استعمال کے معیار پر پوری اترتی ہے تو آپ اس تصویر پر {{منصفانہ استعمال}} کو چسپاں کر سکتے ہیں۔
براہ کرم اگر آپ نے مزید تصاویر بھی اپلوڈ کی ہیں تو ان تمام تصاویر کو جانچیں کہ آپ نے ان کے ماخذ اور حقوق واجازت ناموں کی وضاحت کی ہے یا نہیں، بصورت دیگر ان کے ماخذ اور حق طبع ونشر کی وضاحت کریں؛ آپ کی اپلوڈ کردہ تصاویر کی مکمل فہرست دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔ ایسی تمام تصاویر جن کے ماخذ اور حقوق واضح نہیں ہیں، انبتاہی پیغام دینے کے ایک ہفتہ بعد حذف کر دی جائے گی۔ نیز اگر تصویر غیر آزاد اجازہ کے تحت حقوقِ نسخہ کی پابند ہے تو 48 گھنٹوں کے دوران حذف کر دی جائے گی۔
اگر آپ کو مزید مدد درکار ہو تو معاونت میز پر تشریف لائیں اور سوالات دریافت کریں۔ شکریہ!
اگر آپ اس قسم کے پیغامات اس صفحہ پر وصول نہیں کرنا چاہتے ہیں تو اسی صفحہ کے شروع میں {{bots|optout=all}} رکھ دیں۔ --شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 13:00, 19 مارچ 2013 (م ع و)