Shuaib-bot
یہ صارف ایک روبہ کھاتہ ہے جس کا انتظام محمد شعیب (تبادلۂ خیال) کے پاس ہے۔
یہ کٹھ پتلی نہیں بلکہ ایک متبادل قانونی کھاتہ ہے، جس کے ذریعہ خودکار یا نیم خودکار طریقہ سے ترامیم عمل میں لائی جاتی ہیں۔ برائے منتظمین: اگر یہ روبہ غلط اندراجات کررہا ہو یا کسی پریشانی کا باعث ہو، تو براہ کرم اسے روک دیں۔ |
یہ روبہ ویکیمیڈیا ٹول فورج پر چلتا ہے۔ برائے منتظمین:کسی بھی وجہ سے اس روبہ پر پابندی عائد کرنا ہو تو براہ کرم خودکار پابندی کو غیر فعال کر دیں؛ تاکہ ٹول فورج پر چلنے والے دیگر روبہ جات متاثر نہ ہوں۔ |
یہ روبہ ویکیمیڈیا ٹول سرور پر چلتا ہے۔ برائے منتظمین:کسی بھی وجہ سے اس روبہ پر پابندی عائد کرنا ہو تو براہ کرم خودکار پابندی کو غیرفعال کردیں؛ تاکہ ٹول سرور پر چلنے والے دیگر روبہ جات متاثر نہ ہوں۔ |
یہ ایک خودکار صارف ہے | |
---|---|
(تبادلۂ خیال · شراکتیں) | |
منتظم | محمد شعیب |
مصنف | محمد شعیب اور دیگر ویکی صارفین |
اجازت یافتہ؟ | ہاں |
پرچم یافتہ؟ | ہاں |
کام | ماورائے بشری کام (تفصیل کے لیے دیکھیں صفحہ صارف) |
شرح ترمیم | ہر ایک منٹ میں ایک ترمیم |
اوقات ترمیم | مسلسل |
خودکار یا دستی؟ | خودکار |
پروگرامنگ زبان(یں) | پائیتھون/خوب |
راضی بہ اخراج | ہاں |
سورس کوڈ شائع شدہ؟ | ہاں |
ہنگامی معطلی پر راضی | ہاں |
ہنگامی طور پر روبہ کو معطل کریں |
|
اگر روبہ غلط اندراجات کرے تو منتظمین: اس بٹن کا استعمال کریں۔ (براہ راست ربط)
دیگر صارفین روبہ کے غلط اندراجات کی اطلاع ویکیپیڈیا:تختہ اعلانات برائے منتظمین پر دے سکتے ہیں۔ |
حالیہ کارکردگی
ترمیم- اس وقت یہ تمام نئے آنے والے صارفین کو پیغام {{خوش آمدید}} دے رہا ہے۔ ملاحظہ فرمائیں نوشتہ خوش آمدید۔
بین الوکی روابط کا اندراج۔
- اس مقصد کے لیے دیگر روبہ جات کافی ہیں، اس لیے اس کو روک دیا گیا۔
غیر زمرہ بند صفحات میں زمرہ غیرزمرہ بند صفحات لگانا۔
- روبہ مساوی زمرہ جات کی ابتدا کے بعد اس روبہ کی ضرورت نہیں رہی، اس لیے روک دیا گیا۔
- رجوع مکررات کی درستی۔
مساوی زمرہ جات
ترمیمپائی ویکی بوٹ |
---|
تمام نو تخلیق شدہ صفحات (نیز تمام اردو ویکیپیڈیا کے صفحات) میں انگریزی ویکیپیڈیا کا بین الوکی ربط داخل ہونے کے فوراً بعد انگریزی صفحہ پر موجود زمرہ جات کو اردو صفحہ میں داخل کرنا۔ جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ روبہ سب سے پہلے انگریزی صفحہ پر موجود زمرہ جات کے صفحات پر اردو زمرہ کا ربط تلاش کرتا ہے اور اس کو یہاں داخل کرتا ہے۔
تخریب مخالف اقدامات
ترمیمتمام نوتخلیق شدہ صفحات (نیز تمام اردو ویکیپیڈیا کے صفحات) کو جانچنا اور اگر زمرہ موجود نہ ہو، مضمون نامکمل ہو، حوالہ موجود نہ ہو، درون ویکی روابط موجود نہ یا دیگر صفحات میں زیر اقدام صفحہ کا ربط نہ ہو تو مناسب سانچہ جات کا اضافہ کرنا، نیز ان صفحات کے تخلیق کرنے والوں کے تبادلۂ خیال صفحات پر اس اقدام سے متعلق آگاہ کرنا۔
منتقلی بین الویکی روابط
ترمیماردو ویکیپیڈیا سے بین الویکی روابط کی ویکی ڈیٹا میں منتقلی۔ مثال
متضاد بین الویکی واقع ہونے کی صورت میں {{متضاد بین الویکی}} داخل کرتا ہے، جیسے کہ اوپر موجود مثال میں بھی موجود ہے۔
تحسین وتزئین کاری
ترمیمبعض جملوں کے درمیان زائد خلا ہوتا ہے، بعض درون ویکی روابط زائد ہوتے ہیں، اس طرح کی خامیاں درست کرنے لیے بھی اس روبہ کی مدد لی جا رہی ہے۔ نیز کچھ مضامین میں بین الویکی روابط میں ترتیب درست نہیں ہوتی، یہ روبہ اسے بھی درست کرتا ہے۔
املا کی درستی
ترمیمیہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔
شماریات
ترمیم- یومیہ شماریات (یومیہ تجدید)
- ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس
میٹاویکی شماریات
ترمیمتخلیق مضامین
ترمیمملاحظہ فرمائیں:
اردو سازی
ترمیملاطینی حروف کی خودکار انداز میں اردو سازی، ملاحظہ فرمائیں:
حوالوں کی گروہ بندی
ترمیماردو ویکیپیڈیا کے مضامین میں درج مکرر حوالوں کی گروہ بندی اور ان کا تسمیہ، ملاحظہ فرمائیں۔
درستی روابط
ترمیممزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:درخواست درستی ربط ملاحظہ فرمائیں۔
یوآرایل آرکائیو سازی
ترمیمحوالہ جات میں موجود بیرونی روابط (URLs) کو archive.org میں محفوظ کرتا ہے اور بعد ازاں اس کے ربط کو یہاں متعلقہ حوالوں میں archiveurl=
پیرامیٹر کا اضافہ کرکے درج کرتا ہے (نمونہ ملاحظہ فرمائیں مزید)
اردو ویکیپیڈیا پر 400،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں
ترمیم400،000 ترامیم | ||
اردو ویکیپیڈیا پر 400،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!
|
طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:55, 31 جنوری 2018 (م ع و)