Orologio blu.svg
اس ممنوع صارف کی درخواست ہے کہ اس کی پابندی پر نظر ثانی کی جائے۔

Mujeeb mrc (نوشتۂ پابندیممنوع صارفینعالمی ویکیپیڈیا پابندیخودکار پابندیشراکتحذف شدہ شراکتیںنوشتہ مقطار غلط کارینوشتۂ آمد صارفپابندی صارف میں تبدیلیپابندی ختمصارف پڑتال (نوشتہ))


درخواست گزار کا موقف:

براہ مہربانی آپ یہاں اپنا موقف درج کریں کہ کیوں آپ کی پابندی ختم کی جانی چاہیے
Change {{unblock}} to {{unblock | reason=your reason here ~~~~}}

اطلاع:

  • ایسا ممکن ہے کہ آپ پر درحقیقت پابندی نہ لگائی گئی ہو، یا پابندی کی مدت ختم ہوگئی ہو، براہ کرم ممنوع صارفین کی فہرست دیکھیں۔ اگر آپ کا نام وہاں درج نہیں ہے تو آپ کے صارف کھاتے پر خودکار تخریب کاری مخالف نظام نے از خود پابندی عائد کر دی ہے۔ براہ مہربانی اس درخواست کو ہٹا کر آپ ان ہدایات پر عمل کریں۔


پابندی

ترمیم

محترم مجیب صاحب، آپکے پابندی ختم کرنے کی درخواست پر عرض ہے کہ متعدد کھاتوں کا استعمال منع ہے:

  1. صارف:Mujeeb Rahman Chandio
  2. صارف:Jk chandio
  3. صارف:Mujeeb mrc

دوسرے یہ کہ ویکیپیڈیا پر ذاتی صفحات بنابا بھی منع ہے۔ آپکو اسکے لیے پہلے متنبع کیا جا چکا ہے، اور اپکی معلومات آپکے صفحہ صارف پر منتقل کر دی گئی تھیں۔ آپکو مجیب الرحمٰن چانڈیو کے نام سے صفحہ بنانے پر منع کیا گیا تھا، اور دوبارہ یہ صفحہ بنانے پر آپکے اصل صارف صارف:Mujeeb Rahman Chandio پر دو ہفتے کی پابندی لگائی گئی تھی۔ اگر آپ دوبارہ مجیب الرحمٰن چانڈیو کا صفحہ نہ بنانے کا وعدہ کریں تو آپکے اصل صارف سے پابندی ہٹائی جا سکتی ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:32, 31 اکتوبر 2014 (م ع و)

جواب

ترمیم

ٹہیک ہے ادا اب نہیں بناؤں گا

آپ مجہے بہترین صفحا بنانے کا طریقا اور نیم محفوظ کرنا بہی سکہائیے آپ کی مہربانی اور مجہے مہربانی کرکے پابندی سےنکالیے طاہر ادا

صارف:Mujeeb Rahman Chandio سے پابندی ہٹا دی گئی ہے۔--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:34, 31 اکتوبر 2014 (م ع و)

ادا آپ میرے اس account کو پابندی سےنکالیے Please