Nijam122
صارف از 14 اکتوبر 2014ء
نظام ۔۔۔ آپ نے جو صفحہ لکھا ہے، وہ اچھا صفحہ ہے مگر اس کا spelling غلط تھا، اس لیے اس صفحہ کا نام تھوڑا بدل کر ٹھیک کیا گیا اور وہ مولانا صوفی مفتی اذانگاچھی صفحہ ہے۔ آپ کی اطلاع کے لیے یہاں پر لکھ رہا ہوں۔ اگر آپ کہیں لنک دینا چاہتے ہو تو اس نام سے دیں۔ اور کسی کو بتانا چاہتے ہوتو اس نام سے بتائیں۔ دوسری بات یہ کہ اس صفحہ میں معلومات کم ہیں۔ اس لیے اس میں معلومات اور مواد جوڑیں اور صفحہ کو مزید بہتر اور خوبصورت بنائیں۔
- آپ اچھا لکھتے ہیں، اور ویکیپیڈیا کے قوانین اور ترتیب جانتے ہیں۔ اس بات پر آپ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اور آپ اور زیادہ مضامین لکھیں گے ایسی امید کرتا ہوں۔
- مغربی بنگال کے کوئی اردو احباب ہوں تو انہیں اردو ویکیپیڈیا سے تعارف کروائیں۔ ہوسکے تو مجھ سے بھی بات کروائیں۔ یہ میرا ای۔میل۔ آئی ڈی ہے۔ ahmadnisarsayeedi@yahoo.co.in میں ان سے گفتگو کروں گا کہ اردو ویکیپیڈیا میں شامل ہوکر مغربی بنگال کے متعلق مضامین اور اردو کے متعلق مضامین لکھیں۔ احمد نثار (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:44, 31 جنوری 2015 (م ع و)
Start a discussion with Nijam122
Talk pages are where people discuss how to make content on ویکیپیڈیا the best that it can be. Start a new discussion to connect and collaborate with Nijam122. What you say here will be public for others to see.