پابندی

ترمیم
صارف:Tahir mq سر مجھ پر پابندی کیوں؟ میں نے کوئی غلط حرکت نہیں کی۔ نہرو رپورٹ کے صفحے میں غیر ضروری مواد ہی ڈیلیٹ کیا ہے۔بعد میں خلاصے میں بھی درج کیاہے۔--No Drug No War (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:50، 9 اپریل 2022ء (م ع و)
پابندی ہٹا دی گئی ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:16، 10 اپریل 2022ء (م ع و)