ترکیہ

ترمیم

ترکیہ مضمون میں آپ نے تورچیا کر ترکیہ سے تبدیل کیا جو کہ غلط ہے، آئندہ کوئی ایسی ترمیم نہ کریں جس کے بارے میں آپ کو علم نہ ہو۔ خلاصہ ترمیم میں آپ نے لکھا درستگی املاء جو کہ غلط املا ہے اسے درستی املا ہونا چاہیے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:31، 12 نومبر 2024ء (م ع و)