![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
گھر | تبادلۂ خیال | میرا حصہ | اعزازات | تختہ مشق | نگارخانہ | برقی ڈاک |
List of Essays / مضامین کی فہرست | |
---|---|
|
ميرے متعلق | ||
| ||
| ||
| ||
| ||
| ||
| ||
| ||
| ||
| ||
| ||
|
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
گھر | تبادلۂ خیال | میرا حصہ | اعزازات | تختہ مشق | نگارخانہ | برقی ڈاک |
List of Essays / مضامین کی فہرست | |
---|---|
|
![]() |
ستارہ برائے امن کے پیامبر 2018ء | |
امن کے پیامبر 2018ء کے لیے آپ کے تعاون کا شکریہ! امید ہے کہ آپ اردو زبان کی ترویج کے لیے اپنا تعاون جاری رکھیں گے اور ان مضامین میں مزید بہتری لائیں گے۔ |
السلام و علیکم !
|
میں کچھ مضا مین کی ٹرانسلیشن کرنا چاہ رہا ہوں لیکن مسئلہ آ رہا ہے۔ کوئی مدد مل سکتی ہے۔
![]() |
خوش قسمتی سے بہرہ مند عید میلاد مسیح اور 2019! |
آداب Ur0qttrm46z0l0yy صاحب، دعا ہے کہ آپ کا یہ چھٹی کا عرصہ امن، کامیابی اور خوشحالی سے بھرپور گزرے۔ کسی دوسرے صارف، چاہے اس صارف سے آپ کی چپقلش ہو یا کوئی اچھا دوست صارف یا پھر اجنبی صارف کو کرسمس اور سال نو کی مبارک باد پیش کر کے ویکی محبت کو عام کریں۔ آپ کو کرسمس اور نیا سال 2019 تہ دل سے مبارک ہو دوسرے صارفین کے تبادلہ خیال پر {{موسمی بدھائی}} شامل کر کے محبت پھیلائیں۔ |
آداب،
آپ کی ویکیپیڈیا:منصوبہ امن کے پیامبر میں دلچسپی دیکھ بے حد خوشی ہوئی کیا آپ یہودیت یا اسرائیل متعلق مضامین بنانے کے خواہش مند ہیں؟— بخاری سعید تبادلہ خیال 18:51، 7 جولائی 2018ء (م ع و)
میرے لئے خوشی کی بات ہے بس شفقت فرمائیں کہ مجھے لکھنے میں معاونت درکار ہے اور اس سلسلے میں مجھے ویکیپیڈیا پر معلومات کا اضافہ کرنے میں مشکلات کا سامنہ ہے۔
لکھنے کے حوالے سے کہ مضمون کو جامعہ اور خوبصورت بنانے کیلئے جو ضروری اصلاحات اور ٹولز کی ضرورت ہوتی ہے وہ ویکیپیڈیا پہ کس طرح فعال ہوں گی۔
آپ ترجمہ کے لیے خاص:ترجمہ مواد استعمال کر سکتے ہیں۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 19:18، 7 جولائی 2018ء (م ع و)
کل میں معلومات کے ساتھ اس پہ کچھ تحریر کرنے کی کوشش کروں گا۔ معاونت درکار ہے
جناب بخاری سعید آپ کا دیا ہوا لنک جس پہ آپ نے مضمون تحریر کرنے کی تجویز دی تھی اس پہ کچھ کام کیا ہے لیکن اگر آپ اس کو انگلش ویکیپڈیا کے ساتھ لنک کر دیں گے تو جو صارف اس کو اردو میں پڑھنا چاہے اس کو آسانی ہو کیوں کہ مضمون ایک ہی ہے زبان مختلف ہے
کچھ وقت لگے گا اس میں تمام ضروری معلومات شامل کرنے کی کوشش کروں گا۔ آپ کا تعاون درکار ہے
جناب میں کل سے کوشش کر رہا ہوں عنوان میں میں تبدیلی کی بالکل آپکا تجویز کردہ عنوان بعد میں لکھنا چاہ رہا تھا لیکن عنون کی ترمیم کا طریقہ نہیں معلوم نہیں صرف مواد میں ترمیم کر پا رہا ہوں
جناب Ul1c5fi9l16355o8 کی خدمت میں آداب عرض ہے۔
'ایشیائی فلمی شخصیات اردو ویکیپیڈیا پر ایک منصوبہ ہے جس کے تحت ایشیائی فلمی شخصیات کے متعلق مضامین تخلیق کرنے اور پرانے مضامین میں توسیع کرنی ہے۔ منصوبے کا آغاز 1 اکتوبر، 2018ء سے ہے اور اختتام 1 نومبر کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔
اس منصوبے کا اہم مقصد ایشیاء کی فلمی شخصیات کو اردو ویکیپیڈیا کے قارئین سے متعارف کروانا ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر کئی اہم ایشیائی اداکاروں، فلم پروڈیوسروں اور فلم ہدایتکاروں کے صفحہ/مضامین نہیں ہیں۔ اس منصوبہ کے ذریعے ہم ان سب اشخاص کا اردو ویکیپیڈیا کے قارئین سے متعارف کروا سکتے ہیں۔ امید ہے کہ آپ اس تعاون میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات (تبادلۂ خیال!) |
عالی جناب آداب! شکریہ کہ آپ نے گولڑہ شریف ریلوے اسٹیشن پر مضمون لکھا ہے۔ دریافت طلب بات یہ ہے کہ کیا اسی کو گولڑہ شریف جنکشن ریلوے اسٹیشن بھی کہتے ہیں۔ یہ جاننا اس لیے ضروری ہے کہ عام طور ہمارے یہاں ایک عنوان پر ایک ہی مضمون بنتا ہے، دوسرے مضمون کو اس میں ضم کر دیا جاتا ہے۔ براہ کرم رہنمائی فرما کر مجھے ممنون ہونے کا موقع فراہم کیجیے۔