تبادلۂ خیال صارف:Siraj Hussain/Flow

اس صفحہ کے بارے میں

ناقابل ترمیم

ميرے متعلق
یہ صارف اردو ویکیپیڈیا پر ایک منتظم ہے۔ (توثیق)
یہ صارف مسلمان ہے۔
یہ صارف پاکستان سے ہے۔
یہ شخص اردو کا صاحبِ زبان ہے۔اردو
یہ صارف اردو ویکیپیڈیا پر آسان اردو کے استعمال کی حمایت کرتا ہے۔
یہ صارف 05 جنوری کو پیدا ہوا۔
یہ صارف مجلس استقبالیہ کا رکن ہے۔
یہ صارف کراچی سے ہے۔
یہ صارف 100000 ترامیم کا خصوصی اعزاز رکھتا ہے۔
یہ صارف طلایہ صارف ہے اور یہ اس خدماتی تمغا کا حقدار ہے۔

This page will be moved and archived

1
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں)

Hello

This is an important message regarding this page.

This page uses Structured Discussions/Flow, an obsolete tool that causes a lot of maintenance problems. It has been decided that this tool should be removed from the wikis.

Starting November 28, it won't be possible to add any new topic or post a message to this page.

Before this date, we ask you to move this page to a subpage, in order to archive it. When the move is done, this page will become a talk page like any talk page elsewhere.

If you haven't moved this page before November 28, a script will automatically move the page to an archive page (the format will be Name of the page/Flow). The page using Structured Discussions/Flow will then be set in read-only mode.

Please let me know if you have any questions!

Trizek_(WMF) 10:26، 20 نومبر 2024ء (م ع و)

Siraj Hussain (تبادلۂ خیالشراکتیں)
گھر تبادلۂ خیال میرا حصہ اعزازات تختہ مشق نگارخانہ برقی ڈاک
List of Essays / مضامین کی فہرست
  • میرے لئے یہ ایک اعزاز کی بات ہے کہ مجھے ایک مصنف اور مترجم کے فرائض ویکیپیڈیا پر ادا کرنے کا موقع ملا۔ اور میری ہمیشہ یہی کوشش رہی ہے کہ صیح معنوں میں علم سب تک پہنچے۔ اگر آپ یہاں پر میرے لیے کوئی پیام چھوڑتے ہیں، تو ممکن ہے کہ میں اسی صفحے پر اس کا جواب دونگا - جو میرا تبادلہ خیال ہے تاکہ گفتگو مکمل طور پر ایک ہی جگہ پر رہے۔
منتخب مضامین | حضرت محمدﷺ | قرآن مجید | سیرت نبوی ﷺ | پاکستان | اسلام |قرآن اور سائنس | ڈاکٹر عبدالقدیر |
Veritasphere (تبادلۂ خیالشراکتیں)
ستارہ برائے امن کے پیامبر 2018ء
امن کے پیامبر 2018ء کے لیے آپ کے تعاون کا شکریہ! امید ہے کہ آپ اردو زبان کی ترویج کے لیے اپنا تعاون جاری رکھیں گے اور ان مضامین میں مزید بہتری لائیں گے۔
اس تبصرے کو Siraj Hussain نے پوشیدہ کردیا ہے (تاریخچہ)
اس تبصرے کو Siraj Hussain نے پوشیدہ کردیا ہے (تاریخچہ)
Siraj Hussain (تبادلۂ خیالشراکتیں)

السلام و علیکم !

  • میرے لئے یہ ایک اعزاز کی بات ہے کہ مجھے ایک مصنف اور مترجم کے فرائض ویکیپیڈیا پر ادا کرنے کا موقع ملا۔ اور میری ہمیشہ یہی کوشش رہی ہے کہ صیح معنوں میں علم سب تک پہنچے۔ اگر آپ یہاں پر میرے لیے کوئی پیام چھوڑتے ہیں، تو ممکن ہے کہ میں اسی صفحے پر اس کا جواب دونگا - جو میرا تبادلہ خیال ہے تاکہ گفتگو مکمل طور پر ایک ہی جگہ پر رہے۔
منتخب مضامین | حضرت محمدﷺ | قرآن مجید | سیرت نبوی ﷺ | پاکستان | اسلام |قرآن اور سائنس | ڈاکٹر عبدالقدیر |
Veritasphere (تبادلۂ خیالشراکتیں)

وعلیکم السلام

Siraj Hussain (تبادلۂ خیالشراکتیں)

میں کچھ مضا مین کی ٹرانسلیشن کرنا چاہ رہا ہوں لیکن مسئلہ آ رہا ہے۔ کوئی مدد مل سکتی ہے۔

اس تبصرے کو Siraj Hussain نے پوشیدہ کردیا ہے (تاریخچہ)

میلاد مسیح اور سال نو مبارک

2
Veritasphere (تبادلۂ خیالشراکتیں)
خوش قسمتی سے بہرہ مند عید میلاد مسیح اور 2019!

آداب Ur0qttrm46z0l0yy صاحب، دعا ہے کہ آپ کا یہ چھٹی کا عرصہ امن، کامیابی اور خوشحالی سے بھرپور گزرے۔ کسی دوسرے صارف، چاہے اس صارف سے آپ کی چپقلش ہو یا کوئی اچھا دوست صارف یا پھر اجنبی صارف کو کرسمس اور سال نو کی مبارک باد پیش کر کے ویکی محبت کو عام کریں۔ آپ کو کرسمس اور نیا سال 2019 تہ دل سے مبارک ہو
ویکیپیڈیا پر تعاون جاری رکھنا کا شکریہ

بخاری سعید تبادلہ خیال 06:46، 25 دسمبر 2018ء (م ع و)

دوسرے صارفین کے تبادلہ خیال پر {{موسمی بدھائی}} شامل کر کے محبت پھیلائیں۔

اس تبصرے کو Siraj Hussain نے پوشیدہ کردیا ہے (تاریخچہ)
اس تبصرے کو Siraj Hussain نے پوشیدہ کردیا ہے (تاریخچہ)
Veritasphere (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Siraj Hussain (تبادلۂ خیالشراکتیں)

میرے لئے خوشی کی بات ہے بس شفقت فرمائیں کہ مجھے لکھنے میں معاونت درکار ہے اور اس سلسلے میں مجھے ویکیپیڈیا پر معلومات کا اضافہ کرنے میں مشکلات کا سامنہ ہے۔

Veritasphere (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آپ کو کس قسم کی مشکلات کا سامنا ہے؟ مثلاً

Siraj Hussain (تبادلۂ خیالشراکتیں)

لکھنے کے حوالے سے کہ مضمون کو جامعہ اور خوبصورت بنانے کیلئے جو ضروری اصلاحات اور ٹولز کی ضرورت ہوتی ہے وہ ویکیپیڈیا پہ کس طرح فعال ہوں گی۔

Veritasphere (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Veritasphere (تبادلۂ خیالشراکتیں)

ٹولز فعال کرنے کے لیے اوپر الٹی طرف ترجیحات---> آلات پر جائیں

Siraj Hussain (تبادلۂ خیالشراکتیں)

صفات گزار ہوں

اس تبصرے کو Veritasphere نے پوشیدہ کردیا ہے (تاریخچہ)
Siraj Hussain (تبادلۂ خیالشراکتیں)

شکر گزار ہوں۔

اس تبصرے کو Veritasphere نے پوشیدہ کردیا ہے (تاریخچہ)
Veritasphere (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Siraj Hussain (تبادلۂ خیالشراکتیں)

کل میں معلومات کے ساتھ اس پہ کچھ تحریر کرنے کی کوشش کروں گا۔ معاونت درکار ہے

Veritasphere (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آپ اپنا نمبر یا برقی ڈاک کا پتہ فراہم کر دیں گے تو مناسب ہوتا۔

Siraj Hussain (تبادلۂ خیالشراکتیں)

03003715933

Siraj Hussain (تبادلۂ خیالشراکتیں)

جناب بخاری سعید آپ کا دیا ہوا لنک جس پہ آپ نے مضمون تحریر کرنے کی تجویز دی تھی اس پہ کچھ کام کیا ہے لیکن اگر آپ اس کو انگلش ویکیپڈیا کے ساتھ لنک کر دیں گے تو جو صارف اس کو اردو میں پڑھنا چاہے اس کو آسانی ہو کیوں کہ مضمون ایک ہی ہے زبان مختلف ہے

Siraj Hussain (تبادلۂ خیالشراکتیں)

کچھ وقت لگے گا اس میں تمام ضروری معلومات شامل کرنے کی کوشش کروں گا۔ آپ کا تعاون درکار ہے

Veritasphere (تبادلۂ خیالشراکتیں)

جی

Veritasphere (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اس کا عنوان ”یہودیت میں خدا کا تصور“ کر دیجیے

Siraj Hussain (تبادلۂ خیالشراکتیں)

جناب میں کل سے کوشش کر رہا ہوں عنوان میں میں تبدیلی کی بالکل آپکا تجویز کردہ عنوان بعد میں لکھنا چاہ رہا تھا لیکن عنون کی ترمیم کا طریقہ نہیں معلوم نہیں صرف مواد میں ترمیم کر پا رہا ہوں

Veritasphere (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Siraj Hussain (تبادلۂ خیالشراکتیں)

بہت شکریہ

ویکیپیڈیا:منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء

1
حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں)
جناب Ul1c5fi9l16355o8 کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

'ایشیائی فلمی شخصیات اردو ویکیپیڈیا پر ایک منصوبہ ہے جس کے تحت ایشیائی فلمی شخصیات کے متعلق مضامین تخلیق کرنے اور پرانے مضامین میں توسیع کرنی ہے۔ منصوبے کا آغاز 1 اکتوبر، 2018ء سے ہے اور اختتام 1 نومبر کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ باہمی تعاون کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 1 نومبر 2018ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

اس منصوبے کا اہم مقصد ایشیاء کی فلمی شخصیات کو اردو ویکیپیڈیا کے قارئین سے متعارف کروانا ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر کئی اہم ایشیائی اداکاروں، فلم پروڈیوسروں اور فلم ہدایتکاروں کے صفحہ/مضامین نہیں ہیں۔ اس منصوبہ کے ذریعے ہم ان سب اشخاص کا اردو ویکیپیڈیا کے قارئین سے متعارف کروا سکتے ہیں۔

امید ہے کہ آپ اس تعاون میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات (تبادلۂ خیال!)

«Siraj Hussain/Flow» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔