تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq/وثائق/۲۰۱۳-دوسری سہ ماہی

وثق یہ صفحہ وثائق سابقہ تبادلہ خیال صفحہ پر مشتمل ہے۔ براہ کرم اس صفحہ کے اندرجات حذف یا تبدیل نہ کریں۔ اگر آپ کسی موضوع پر لب کشائی کرنا چاہتے ہیں تو حالیہ تبادلۂ خیال صفحہ پر کریں۔

ٓٓ== میں شعیب نہیں == سر جی میں شعیب نہیں ہوں۔ میرے تبادلہ خیال میں آپ کا پیغام ملا تھا۔ عبدالرزاق قادری (تبادلۂ خیال) 06:07, 2 اپریل 2013 (م ع و)

Could you create an Urdu articleon http://en.wikipedia.org/wiki/Foreign_and_Commonwealth_Office. I recieved a request from a n English speaking user at my talk page on English Wikipedia. However, I'm not an active user here. If you can help, I would be greatful. Shukria, Mar4d (تبادلۂ خیال) 12:39, 8 اپریل 2013 (م ع و)

ﺗﺒﺪﻳﻠﯽ ﻧﺎﻡ ﻓﻀﺎ

ترمیم

ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻋﻠﻴﮑﻢ ﻃﺎﮨﺮ ﺑﮭﺎﺋﯽ، ﺍﻣﻴﺪ ﮨﮯ ﺑﺨﻴﺮ ﮨﻮﻧﮕﮯ. ﺍﺭﺩﻭ ﻭﻳﮑﯽ ﻣﻴﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﻣﻨﺼﻮﺑﮧ ﻧﺎﻡ ﻓﻀﺎ ﮐﻮ ﻭﻳﮑﻴﭙﻴﮉﻳﺎ ﺳﮯ ﺗﺒﺪﻳﻞ ﮐﺮﺩﻳﺎ ﮔﻴﺎ ﮨﮯ. ﻟﮩﺬﺍ ﺍﺏ ﻣﻨﺼﻮﺑﮧ: ﺳﺎﺑﻘﮧ ﺳﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺻﻔﺤﺎﺕ ﮐﺎﻡ ﻧﮩﻴﮟ ﮐﺮﻳﮟ ﮔﮯ. ﺍﻥ ﺻﻔﺤﺎﺕ ﮐﻮ ﻳﺎ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺍﺣﺒﺎﺏ ﻭﻳﮑﻴﭙﻴﮉﻳﺎ: ﺳﺎﺑﻘﮧ ﮐﮯ ﺟﺎﻧﺐ ﻣﻨﺘﻘﻞ ﮐﺮﻟﻴﮟ ﻳﺎ ﭘﮭﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﻭﺑﮧ ﭼﻼ ﻟﻴﮟ ﺟو ﺍﺱ ﮐﺎﻡ ﮐﻮ ﺑﺴﮩﻮﻟﺖ ﺍﻧﺠﺎﻡ ﺩﮮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ. ﺟﻴﺴﺎ ﭼﺎﮨﻴﮟ ﺍﺣﺒﺎﺏ ﮐﮯ ﻣﺸﻮﺭﮦ ﺳﮯ ﮐﺮﻟﻴﮟ، ﻭﺍﻟﺴﻼﻡ  —خادم—  06:48, 15 مئی 2013 (م ع و)

ویکیپیڈیا:دیوان_عام/خبریں#.D9.88.DB.8C.DA.A9.DB.8C.D9.BE.DB.8C.DA.88.DB.8C.D8.A7:.D9.85.DB.8C.D9.84_.D9.85.D9.84.D8.A7.D9.BE.2F.DA.A9.D8.B1.D8.A7.DA.86.DB.8C2

Apologies for this being in English. Why did you block User:Mh7kJ, a m:Global sysop? --Rschen7754 06:05, 12 جون 2013 (م ع و)

Thank you for unblocking. --Rschen7754 07:02, 12 جون 2013 (م ع و)

تمغۂ حسن كاركردگى

ترمیم

السلام عليكم، سر جى۔ ميں، وامق، آپ كى خدمت ميں دوباره حاضر ہوں۔ ايک ضرورى كام آن پڑا ہے، تمغۂ حسن كاركردگى سے متعلق۔ آپ نے جہاں سے اس كى شماريات نكليں، كيا آپ مجهے اس ذريعہ كى سايٹيشن فراہم كر سكتے ہيں؟ انگريزى وكيپيڈيا پہ اس كى سخت اور فورى ضرورت ہے۔۔۔

فقط والسلام،

سید وامق احمد ہاشمی (گفتگو) 11:57, 12 جون 2013 (م ع و)

جلد فراہمى كا بہت بہت شكريہ، ليكن مجهے ۱۹۸۱ء كى شماريات دركار ہيں۔۔۔—سید وامق احمد ہاشمی (گفتگو) 12:38, 12 جون 2013 (م ع و)

بہت بہت شکریہ

ترمیم

السلامُ علیکم طاہر بھائی۔ آپ کا شکریہ، میرے تبادلۂ خیال کے صفہے کو درست فرمانے کے لیے۔ میں انشا اللہ اپنی شراکتیں جاری رکھوں گا، اور مجھے آپ کا تعاون ضرور درکار ہو گا۔ میں پہلے یہاں کے منتظمین کے رویے سے روٹھ گیا تھا، اور اردو ویکی کو چھور گیا تھا، مگر صرف اپنی ویکی کی ترقی کے لیے، میں واپس آیا ہوں۔ ایک بار پھر، میں آم کا ممنون ہوں۔ بہت بہت شکریہ۔ فیضان 08:27, 16 جون 2013 (م ع و)

سلام علیکم

ترمیم

السلام علیکم طاہر بھائی میں نے نیا موضوع لکھا ہے ’’بابائے ادب اطفال ، پروفیسر مجیب ظفر انوار حمیدی ‘‘۔ یہ آپ کے فائنل کردہ مقالہ مجیب ظفر انوار حمیدی یا مجیب ظفر سے متعلق نھیں ہے ۔ اس میں لنکس بھی میں نے نئے دیئے ہیں سر ! یہ آپ کے مقالہ مجیب ظفر انوار حمیدی کا حصہ بن جائے ان نئے اضافی لنکس کے ساتھ تو مجھے خوشی ہوگی ۔ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا ۔ اللہ آپ کو انتہائی خوش اور کامیاب رکھے، آمین طاہر بھائی صاحب ! آپ کی مخلص : ہاجرہ احتشام لاہور --111.119.186.177 05:32, 23 جون 2013 (م ع و)

و علیکم السلام

ترمیم

رفیع بھائی کافی دن کے بعد آنا ہوا۔ مجیب ظفر انوار حمیدی صاحب سے متعلقہ ترامیم اسی صفحہ پر کیجیے۔ دہرا صفحہ بنانا صحیح نہیں۔ اور کراچی میں اب حالات کیسے ہیں۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 05:41, 23 جون 2013 (م ع و)

«Tahir mq/وثائق/۲۰۱۳-دوسری سہ ماہی» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔