ویکی مضامین میں خود اپنا نام جوڑنا ترمیم

ولی خان صاحب، السلام علیکم۔ ایک مضمون میں آپ نے اپنے نام کو جوڑنے کی کوشش کی تھی، جو اب ہٹادی گئی ہے۔ درحقیقت ویکی پیڈیا پر لوگ عمومًا اپنے بارے میں نہیں بلکہ دوسروں کے بارے میں لکھتے ہیں۔ ہاں، بعض مشہور ویکی پیڈینوں پر مضامین لکھے جا چکے ہیں جیسے کہ انگریزی ویکی پیڈیا پر اڈری عین ویڈ ویٹز پر لکھا چکا ہے۔ آپ بھی ویکی پیڈیا جڑ جایئے۔ شاید آپ کے کچھ دیگر کارناموں کے سبب آپ پر بھی کسی کو مضمون لکھنے کا موقع ملے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:56, 6 جولا‎ئی 2015 (م ع و)