تخلیق مضمون ترمیم

برادرم، آداب۔ آپ کا حالیہ مضمون حذف کیا جاچکا ہے کہ کیوںکہ صاحب مضمون اور آپ کا اسم صارف ایک ہونے کے سبب اشتہاربازی کا احتمال ہوتا ہے۔ براہ کرم خود پر یا عزیزواقارب پر مضامین لکھنے سے گریز کریں۔ امید کہ سنجیدہ اور معلوماتی مواد کی فراہمی کے کام میں آپ ہمارا ساتھ دیں گے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:25, 4 ستمبر 2015 (م ع و)