یہ معمولی یا حقیر مضمون ایک خاص مقصد کے تحت لکھا گیا ہے۔ یہ مضمون خاص کر ان حضرات کے لیے ہے جو ویکیپیڈیا پر بالکل نئے ہیں اور اردو یونیکوڈ کا بالکل بھی تجربہ نہیں رکھتے۔ امید ہے کہ اسکو پڑھ کر وہ ایک آدھ مضمون ضرور لکھ سکیں گے چاہے یہ مضمون سادہ ترین یا عام سا ہی کیوں نہ ہو۔ براہ مہربانی اس میں ترمیم سے پہلے یہاں اس کے متعلق بات چیت کر لیں۔ شکریہ۔--Adilch 19:57, 16 جون 2006 (UTC)

واپس "Easy" پر