تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/اربعین
درخواست برائے اجازت ترمیم 2 دسمبر 2015
ترمیممہربانی فرما کر بندہ کو اگر قابل اعتبار گردانتے ہیں توترمیم کی اجازت مرحمت فرمائیں۔ الکاتب 05:14, 2 دسمبر 2015 (م ع و)
- دراصل یہ رائے شماری اب ختم ہو چکی ہے اس لیے براہ راست اسی صفحہ کے بجائے آپ تبادلۂ خیال ہی پر لکھیں تو زیادہ درست ہوگا۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:06, 2 دسمبر 2015 (م ع و)