تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:تعلیمی پروگرام

صاحب اب کیا کہیں۔ یہ تو بس چھکا س ہے۔نئی پود کو کچھ ایسی ہی رنگا رنگی پسند ہے۔ بوتل کیسی بھی رہے ہم مشروب اپنی ہی پسند کا ڈالیں گے۔ واقعی بہت خوب اور خوب صورت چل رہی ہے تیاری ہماری۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:17, 5 ستمبر 2016 (م ع و)

اگر سرورق میں اردو بھی ہو تو یہ اور بھی بہتر لگے گا۔ بہرحال یہ اچھا ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:26, 5 ستمبر 2016 (م ع و)
سرورق سے کیا مراد ہے آنجناب کی؟ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  14:15, 5 ستمبر 2016 (م ع و)
منصوبہ صفحہ تعلیمی پروگرام میں واپس جائیں۔