تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/صارفین بلحاظ بائٹس (مرکزی نام فضا)

تبصرہ ترمیم

ایک سال سے زیادہ عرصے سے یہ اعداد و شمار نہیں بدلے گئے۔ بہتر ہے کہ متعلقہ افراد اس جانب توجہ دیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:42، 1 مارچ 2021ء (م ع و)

دو سال سے یہ صفحہ یا اس کے اعداد نہیں بدلے گئے ہیں!!     --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:05، 6 جون 2022ء (م ع و)

Hindustanilanguage یہ کارِ خیر Yethrosh ہی کر سکتے ہیں. ─ حضرت عافی موبائل پر (تبادلۂ خیال) 05:35، 7 جون 2022ء (م ع و)

I sincerely hope that he updates this time

--مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:21، 7 جون 2022ء (م ع و)

@Hindustanilanguage اور TheAafi: تجدید کر دی گئی ہے۔ یہ کیوری کی مدد سے لیا گیا ڈیٹا ہے، جس میں غلطی بھی ہو سکتی ہےObaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:23، 8 جون 2022ء (م ع و)
شکریہ۔   --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:06، 8 جون 2022ء (م ع و)
منصوبہ صفحہ رودادہائے ڈیٹابیس/صارفین بلحاظ بائٹس (مرکزی نام فضا) میں واپس جائیں۔