تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:فہرست صارفین بلحاظ تداوین

  • کاشف بھائی جب وقت ہو تو اس صفحے کو دیکھ لیجیے گا، مجھے نہیں معلوم کہ اس کو زبرتاریخ کرنا ہوگا یا خودکار طور پر ہوتا رہے گا۔ --سمرقندی 02:34, 18 ستمبر 2010 (UTC)
  • یہ خود بخود زبرتاریخ نہیں ہوگا۔ ویسے اس صفحے کو زیادہ اہمیت دینا درست نہیں کیونکہ تداوین کی تعداد اور ان کے معیار میں فرق ہوتا ہے۔ میری تداوین کی تعداد سلمان بھائی اور فہد بھائی سے زیادہ ہوچکی ہے تاہم انہوں نے مجھ سے کہیں زیادہ مواد وکیپیڈیا میں شامل کیا ہے۔ --کاشف عقیل 03:23, 18 ستمبر 2010 (UTC)
  • مقصد تو دل کا سکون ہے اور وہ تداوین دیکھ کر حاصل نہیں ہوتا میں نے تو محض منصوبہ:نوآمدین کو کاٹیے نہیں میں آنے والے بین الویکی کی وجہ سے اس صفحہ کو بنا دیا ہے ورنہ کبھی اس جانب توجہ نا دیتا۔ بہرحال آپ کی جلد توجہ کا از حد شکریہ۔ --سمرقندی 03:30, 18 ستمبر 2010 (UTC)
منصوبہ صفحہ فہرست صارفین بلحاظ تداوین میں واپس جائیں۔