تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:منتخب ایام/28 فروری
پیدائش
ترمیمعبدالستار ایدھی کی تاریخ پیدائش 28 فروری 1928 ہے۔ جو اس میں موجود نہیں۔ اسے شامل کر دیا جائے۔ Ahmedmalir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:29, 28 فروری 2017 (م ع و)
- تکمیل شکریہ احمد صاحب --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:29, 28 فروری 2017 (م ع و)