ویکیپیڈیا:منتخب ایام/28 فروری
- واقعات
- 1922ء - مصر نے برطانیہ سے دوبارہ آزادی حاصل کی مگر برطانوی فوجیں مصر میں موجود رہیں۔
- 1974ء - امریکا اور مصر کے درمیان سات سال بعد دوبارہ سفارتی رابطے بحال ہوئے۔
- 1991ء - پہلی خلیجی جنگ کا اختتام ہوا۔
- 1997ء - امریکا میں اٹھارہ سال سے کم عمر کے لوگوں پر سگریٹ کی فروخت ممنوع قراردی گئی۔
- 2000ء - شمالی امریکا کے شمال جنوبی علاقے میں چھ اعشاریہ آٹھ کی شدت کا زلزلہ جس کے نتیجے میں کئی لوگ زخمی ہوئے اور ایک بلین ڈالرز کا نقصان ہوا۔
- ولادت
- 1896ء - فلپ شوالٹر ہنچ، امریکی معالج
- 1928ء - عبد الستار ایدھی، پاکستانی خدمت خلق شخصیت
- 1939ء - ڈینیل چی تسی، چینی نژاد امریکی ماہر طبیعیات
- 1940ء - ماریو آندریٹی، اطالوی نژاد امریکی ریس کار ڈرائیور
- 1946ء - رابن کک، سکاٹش معلم اور سیاستدان
- وفات
- 628ء - خسرو پرویز، شاہ فارس
- 1916ء - ہنری جیمز، امریکی ناول نگار
- 1936ء - چارلس نکولے، فرانسیسی ماہر حیاتیات
- 1963ء - راجندرہ پرساد، بھارتی وکیل اور سیاستدان
- 1987ء - نسیم امروہوی، پاکستانی ماہر لسانیات، شاعر