تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء
صفحہ اول
|
ضوابط | شامل ہوں | غیر موجود اہم مضامین | سوالات |
مدت
ترمیممقابلے کی مدت کتنی ہے؟ لکھا ہوا ہے ”منصوبے کا آغاز 1 اکتوبر، 2018ء کو ہوگا اور دو ماہ جاری رہ کر 1 نومبر، 2018ء کو اپنی انتہا کو پہنچے گا،“ یہ دو ماہ کیسے بنتے ہیں؟ --امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:15، 20 ستمبر 2018ء (م ع و)
- @امین اکبر:!
منصوبہ کی مدت ایک ماہ ہے غلطی سے دو ماہ ہوگیا تھا۔ اور میں آپ کو بتاتا چلوں کہ یہ ایک منصوبہ ہے نا کہ کوئی مقابلہ، اس منصوبہ کے تحت ہم ایشیائی فلمی شخصیات پر مضامین بنائیں گے۔ یہاں کوئی ترمیمی دوڑ یا کوئی مقابلہ نہیں چل رہا۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیال) 13:40، 20 ستمبر 2018ء (م ع و)
- الفاظ کے شمار کے لیے کوئی ٹول بنایا ہے؟ جیسے ترمیمی دوڑ میں ہوتا ہے؟--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:07، 1 اکتوبر 2018ء (م ع و)
- نہیں! @امین اکبر: حسیب احمد (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:35، 1 اکتوبر 2018ء (م ع و)
کام کی شروعات
ترمیمفی الحال یہ سمجھ نہی آرہا کہ جب اس مضمون سازی کے منصوبے پہ کوئی انعان نہی تو اس کو اکتوبر میں ہی کیوں شروع کیا جاۓ , ابھی سے کام شروع کیوں نہ کیا جاۓ , 😀_ نورالدین __وکی طالب علم_☺گفتگو . 15:54، 22 ستمبر 2018ء (م ع و)
- آپکی بات صحیح ہے۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ میں پہلے وپ:منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء/غیر موجود اہم مضامین کی فہرست بنا لوں، دوسرا 1 اکتوبر تک ہمارے پاس اور شرکاء آجائیں گے۔ جب کوئی چیز مارکیٹ میں آتی ہے تو پروموشن ہوتی ہے۔ اگر ہم تب ہی اسکا آغاز کردیتے تو مزہ نہیں تھا۔ خیر آپکا بہت شکریہ آپ نے اس منصوبہ میں شامل ہوئے۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:35، 22 ستمبر 2018ء (م ع و)