تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:ہم سے رابطہ کریں - قارئین

برطانوی ہند کا پرچم ترمیم

برطانوی ہند کا پرچم یونین جیک تھا جسے میں نے وکی پیڈیا انگلش پہ مضمون 'Draft:Abdus Sadeque' میں استعمال کیا ہے. لیکن اس کے برعکس وکی پیڈیا اردو پہ مضمون 'عبدالصادق' میں یونین جیک کو استعمال کیا تو اس کے ساتھ برطانوی ہند کی جگہ مملکت متحدہ کے الفاظ آ رہے ہیں جبکہ میں صرف برطانوی ہند کے الفاظ استعمال کرنا چاہتا ہوں. یاد رہے کہ برطانوی ہند کا پرچم یونین جیک تھا، ریڈ انسائن نہیں. Gojri (تبادلۂ خیالشراکتیں) 22:32، 22 جولائی 2023ء (م ع و)

منصوبہ صفحہ ہم سے رابطہ کریں - قارئین میں واپس جائیں۔