پیدائش: 12 ستمبر 1958ء، ضلع گجرات، صوبہ پنجاب، پاکستان. مقیم: اسلام آباد، پاکستان. خصوصی دلچسپی: پاکستان کے فیلڈ ہاکی کھلاڑیوں کے بارے میں مضامین تحریر کرنا اور ان کی ادارت، پاکستان کے فیلڈ ہاکی کھلاڑیوں کی تصاویر اپلوڈ کرنا.