تعظیم و تکریم
(تبجیل سے رجوع مکرر)
تعظیم و تکریم (لاطینی: veneratio، یونانی: δουλεία، douleia) یا مقدسین کی تعظیم و تکریم، ایک خاص عمل جس میں مقدس (مسیحیت میں ولی کا متبادل نام) کا انتہائی ادب اور عزت و احترام کیا جاتا ہے۔ رومن کیتھولک کلیسیا اور راسخ الاعتقاد کلیسیا میں کسی مقدس سے منسلک تبرکات، تمثالوں اور مجسموں کا بھی عزت واحترام کیا جاتا ہے۔[1]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Lindsay Jones، مدیر (2005)۔ Thomson Gale Encyclopedia of Religion (بزبان تاجک)۔ Sainthood (Second ایڈیشن)۔ Macmillan Reference USA۔ صفحہ: 8033