تبرک (مذہب)
مذہب میں، تبرک کو عام طور پر کسی مقدس (مسیحیت میں ولی کا نام) کی جسمانی باقیات کو اُس مقدس کے یا کسی قابل احترام شخصیت کی یادگار کے طور پر محفوظ کیا جاتا ہے۔ تبرک کو محفوظ کرنے کے بعد اُسے عملِ تبجیل میں یادگار کے طور استعمال کیا جاتا ہے۔ تبرک بدھ مت، مسیحیت، اسلام،[1][2] ہندو مت،[3] شامانیت اور بہت سے دوسرے مذاہب کا ایک اہم پہلو ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ اسلام میں تبرکات آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ theislamicmonthly.com (Error: unknown archive URL)، دی اسلامک منتھلی، اخذ کردہ بتاریخ 16 ستمبر 2017ء
- ↑ Josef W. Meri, “Relics of Piety and Power in Medieval Islam,” Past and Present 103.5, in Relics and Remains (Oxford: Oxford University Press, 2010)، p. 98
- ↑ Orianne Aymard (2014)۔ When a Goddess Dies: Worshipping Ma Anandamayi after Her Death۔ Oxford University Press۔ صفحہ: 71۔ ISBN 0-19-936863-5۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2017