تتروٹ
تتروٹ (انگریزی: Tatrot) پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع جہلم میں واقع ہے۔[1] اس گاؤں سے کچھ عرصہ پہلے 33لاکھ سال پرانا ہاتھی کا چھ فٹ لمبا دانت دریافت ہوا جسے پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس میں رکھا گیا۔[2]
تتروٹ | |
---|---|
قصبہ | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
ضلع | جہلم |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
|
|