تحریص مسیح
یسوع کی زندگی کا واقعہ
تحریص مسیح (انگریزی: Temptation of Christ) بائبل میں درض واقہ ہے جس کی تفصیل متی کی انجیل، [1] مرقس کی انجیل، [2] اور لوقا کی انجیل میں ہے۔[3] یوحنا اصطباغی بپتسمہ دینے والے سے بپتسمہ لینے کے بعد، یسوع کو صحرا یہودا میں 40 دن اور رات کے روزے رکھنے کے بعد شیطان نے ورغلانے کی کوشش کی۔ اس وقت شیطان یسوع کے پاس آیا اور اسے ورغلانے کی کوشش کی۔ یسوع مسیح نے ہر تحریص سے انکار کر دیا، شیطان پھر چلا گیا اور یسوع اپنی خدمت شروع کرنے کے لیے گلیل واپس آ گئے۔ روحانی جنگ کے اس پورے وقت کے دوران، یسوع روزے سے تھے۔
حوالہ جات
ترمیممزید پڑھیے
ترمیم- Albright, W.F. and C.S. Mann. "Matthew." The Anchor Bible Series. New York: Doubleday & Co, 1971.
- Schweizer, Eduard. The Good News According to Matthew. Atlanta: John Knox Press, 1975
ویکی ذخائر پر تحریص مسیح سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
بیرونی روابط
ترمیمویکی اقتباس میں تحریص مسیح سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
تحریص مسیح
| ||
ماقبل | عہد نامہ جدید Events |
مابعد |