تحریک لبیک اسلام
تحریک لبیک اسلام (TLI) ایک سیاسی تنظیم ہے جو تحریک لبیک یا رسول اللہ نامی جماعت کے راہنما علامہ اشرف آصف جلالی کی زیر قیادت قائم ہوئی ہے۔ 2 مئی 2018ء کو الیکشن کمیشن پاکستان میں رجسٹر ہوئی[1] اور توپ نشان الاٹ ہوا۔[2]
تحریک لبیک یا رسول اللہ | |
---|---|
رہنما | اشرف آصف جلالی |
نعرہ | لبیک یا رسول اللہ |
تاسیس | 2 مئی 2018 |
صدر دفتر | مرکز تاج باغ، لاہور |
نظریات | نظام مصطفی کا نفاذ |
مذہب | اسلام |
انتخابی نشان | |
توپ |
تنازعات
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے 2017ء تحریک لبیک احتجاج ملاحظہ کریں۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ 18 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جون 2018
- ↑ "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 28 نومبر 2021 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جون 2018