تحصیل تونسہ شریف پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان کی ایک تحصیل ہے۔ اس کا دار الحکومت تونسہ ہے۔[1]

حوالہ جاتترميم

  1. "Tehsils & Unions in the District of D.G. Khan - Government of Pakistan". 09 فروری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2015.