تحصیل جلالپور پیروالہ ضلع ملتان، پنجاب، پاکستان کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام جلالپور پیروالہ شہر ہے۔ اس میں 15 یونین کونسلیں ہیں۔ جلالپور پیروالا: يہ شہر ضلع ملتان کی تحصيل ہے

ملتان شہر سے تقريا 88 کلوميثر دور جنوپ کی طرف واقع ہے اس کی آبادی سنہ 2000ء کے تخمینے کے مطاپق 3 لاکھ ہے۔ شہر کے ارد گرد علاقہ زراعتی ہے۔ شہر کی آبادی کا اقتصادی انحصار زيادہ تر تجارت، زراعت ہے۔

اس علاقہ بہت سارے لوگ غير ممالک ميں کام کرتے ھيں ان ممالک ميں سعوديہ اور مشرق وسطی کے دوسرے ممالک شامل ھيں۔ علاوھ ازيں کچہ لوگ يورپ اور امريکا ميں بھی ھيں۔ علاقہ کی زبان سرائيکی ہے ۔

ضلع ملتان کی دیگر تحصیلیں ترمیم

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "ضلع ملتان کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (بزبان انگریزی)۔ حکومت پاکستان