تحصیل شجاع آباد ضلع ملتان، پنجاب، پاکستان کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام شجاع آباد شہر ہے۔ اس میں 17 یونین کونسلیں ہیں۔ یہ قدیم شہر ہے مجاہد ملت شجاع خان نے اس کی بنیاد رکھی تھی شجاع آباد کا مرکزی شہر فصیل نما ہے جس کے چار دروازے ہیں اور ہر دورازے کا نام خلفاء راشدین کے نام پر ہے فصیل کی دیوار کئی فٹ چوڑی ہے اس پر باقاعدہ گھڑ سوار پہرہ دیتا تھا پر یہ فصیل محکمہ آثار قدیمہ کی عدم توجہ کا شکار ہے

ضلع ملتان کی دیگر تحصیلیں

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

قابلِ ذکر لوگ

ترمیم

ولی کامل قطب زماں مولانا عبد اللہ بہلوی خطیب وقت قاضی احسان احمد

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "ضلع ملتان کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (بزبان انگریزی)۔ حکومت پاکستان