تحصیل حب

اصل نام ناکئی تھا حب ندی کے ساتھ تھا ندی کے کنارے ایک چوکی بن گئی جس کانام حب چوکی ھو گیا اب صرف حب ہے
تحصیل حب
ملک  پاکستان
صوبہ بلوچستان
ضلع حب ضلع

تحصیل حب بلوچستان (پاکستان) کے حب ضلع کی ایک تحصیل ہے۔[1] بلوچستان کا شہر حب جو کراچی کے قریب ہے اسی میں شامل ہے۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "صوبہ بلوچستان کے ڈویژن، اضلاع اور تحصیلوں کی فہرست"