حب، بلوچستان
موسی منگیانی گوٹھ پاٹھڑہ# تحصیل حب چوکی ضلع لسبیلہ صوبہ بلو چستان ملک پاکستان
(حب سے رجوع مکرر)
حَب، (دیگر نام "حب چوکی") تحصیل حب، ضلع لسبیلہ، بلوچستان، پاکستان کا صدر مقام ہے۔ یہ ایک صنعتی شہر ہے اور اس کا اصل نام حب چوکی تھا کیونکہ یہاں پر ایک چوکی موجود ہوتی تھی جس کا نام نکاہی تھا۔ صنعتیں اور کارخانے قائم ہونے کے بعد اس قصبہ کا نام محض حب رہ گیا۔ حب بلوچستان کے اہم صنعتی علاقوں میں سے ایک ہے۔اس کی سرحد صوبہ سندھ اور بحیرہ عرب سے ملتی ہے۔
حب بلوچستان | |
---|---|
حب چوکی | |
ملک | پاکستان |
منطقۂ وقت | پی ایس ٹی (UTC+05:00) |
پوسٹل کوڈ | 90250 [1] |
ڈائلنگ کوڈ | +92-853-XXX XXX |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "پاکستان کے پوسٹ کوڈ کی فہرست، ایکسل میں"۔ پاکستان پوسٹ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اکتوبر 2016