حلیم زئی (ذیلی تقسیم)

(تحصیل حلیم زئی سے رجوع مکرر)

تحصیل حلیم زئی کا ہیڈکواٹر غلنئی ہے۔ غلنئی میں تحصیل کے تمام دفاتر ہیں جس میں نادرا، ڈاکخانہ، تعلیم، زراعت اور دیگر موجود ہیں۔ خانہ و مردم شماری پاکستان 2017ء کے مطابق اس کی آبادی 78،749 ہے۔ [1]

تحصیل
ملک پاکستان
صوبہ خیبر پختونخوا
ضلعضلع مہمند
آبادی (خانہ و مردم شماری پاکستان 2017ء)
 • کل78,749
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "DISTRICT AND TEHSIL LEVEL POPULATION SUMMARY WITH REGION BREAKUP [PDF]" (PDF)۔ www.pbscensus.gov.pk۔ 2018-01-03۔ 26 مارچ 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2018