تحصیل خانیوال
تحصیل خانیوال ضلع خانیوال، پنجاب، پاکستان کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام خانیوال ہے۔ اس میں 25 یونین کونسلیں ہیں۔
ضلع خانیوال کی دیگر تحصیلیں
ترمیممزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- ضلع خانیوال کی تاریخآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ merakhanewal.com (Error: unknown archive URL)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "ضلع خانیوال کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (انگریزی میں).