ضلع خانیوال
ضلع خانیوال پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے جو 1985ء میں ضلع ملتان سے الگ کیا گیا۔ اس کا مرکزی شہر خانیوال ہے۔ مشہور شہروں میں خانیوال، کبیروالہ اور مياں چنوں شامل ہیں۔ 1998ء کے میں کی آبادی کا تخمینہ 20,68,490 تھا۔ ضلع خانیوال میں عمومی طور پر اردو، پنجابی، سرائیکی وغیرہ بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 4349 مربع کلومیٹر ہے۔ سطح سمندر سے اوسط بلندی 128 میٹر (419.95 فٹ) ہے۔
ضِلع خانیوال | |
---|---|
ضلع | |
ضلع خانیوال | |
ضلع خانیوال کا محل وقوع | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
ہیڈکوارٹر | خانیوال |
رقبہ | |
• کل | 4,349 کلومیٹر2 (1,679 میل مربع) |
آبادی (2017) | |
• کل | 2,921,986 |
منطقۂ وقت | پاکستان میں وقت (UTC+5) |
تحصیلیں | 4 |
تحصیلیں
اسے انتظامی طور پر چار تحصیلوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ جو درج ذیل ہیں۔