تحصیل دشت
تحصیل دشت | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | بلوچستان |
ضلع | ضلع مستونگ |
تحصیل دشت بلوچستان (پاکستان) کے ضلع مستونگ کی ایک تحصیل ہے۔ سطح سمندر سے اوسط بلندی 1796 میٹر (5895 فٹ) ہے۔ 1998ء میں آبادی 60،000 کے قریب تھی۔ اسی نام سے ایک اور تحصیل ضلع مستونگ میں بھی واقع ہے۔ تحصیل دشت چار یونین کونسل پر تقسیم ہے یونین کونسل سپیزنڈ یونین کونسل عاصم آباد یونین کونسل مرو اور یونین کونسل اسپلنجی دشت میں اسسٹنٹ کمشنر آفس نادرا آفس لیویز تھانہ اور قاضی کورٹ یونین کونسل سپیزنڈ میں واقع ہے۔ تحصل دشت کوئٹہ سے محلقہ ضلع مستونگ کا تحصیل ہے دشت سیب پستہ آڑو کے باغات کی وجہ سے بھی مشہور ہے دشت کے مشہور دیہات کمبیلہ مرو اسپلنجی سپیزنڈ گونڈین جلب گندان پنگو سیاہ پشت عمر ڈھور دہمان تلخکاوی اور کری ڈھور کلی عبدالقادرگرانی بنگلزئی شامل ہیں۔