تحصیل پنڈی گھیب ضلع اٹک، پنجاب، پاکستان کی چھ تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام پنڈی گھیب ہے۔ اس میں 13 یونین کونسلیں ہیں۔

تحصیل پنڈی گھیب
Pindi Gheb Tehsil
تحصیل
ملک پاکستان
صوبہپنجاب
ضلعضلع اٹک
ٹاؤن1
یونین کونسل13
منطقۂ وقتپاکستان معیاری وقت (UTC+5)
 • گرما (گرمائی وقت)پاکستان معیاری وقت (UTC+6)

یونین کونسل

ترمیم

تحصیل پنڈی گھیب 13 یونین کونسل پرمشتمل ہے۔

  • پنڈی گھیب غربی
  • پنڈی گھیب شرقی
  • میرا شریف
  • ملہوالی
  • چکی
  • دندی
  • کھڑپہ
  • میانوالہ
  • اخلاص
  • غریبوال
  • کھوڑ
  • احمدال
  • کمڑیال

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "محکمہ مردم شماری , حکومت پاکستان"۔ 2010-03-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-10-23