ضلع اٹک، پنجاب، پاکستان کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر اٹک ہے۔ مشہور شہروں میں اٹک، حسن ابدال اور فتح جنگ شامل ہیں۔ 1998ء میں اس کی آبادی کا تخمینہ 12,74,935 تھا۔ ضلع اٹک میں عمومی طور پر اردو، انگریزی، پنجابی وغیرہ بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 6857 مربع کلومیٹر ہے۔ سطح سمندر سے اوسط بلندی 266 میٹر (872.7 فٹ) ہے۔ سلسلہ کوہ کالا چٹا کے پہاڑی سلسلے ضلع اٹک میں واقع ہے۔


ضِلع اٹک
ضلع
ضلع اٹک کا محل وقوع
ضلع اٹک کا محل وقوع
ملکپاکستان
صوبہپنجاب، پاکستان
صدر مقاماٹک
رقبہ
 • کل6,857 کلومیٹر2 (2,648 میل مربع)
بلندی2,758 میل (9,049 فٹ)
آبادی (2017)
 • کل1,883,556
 • کثافت270/کلومیٹر2 (710/میل مربع)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
زبانیںپنجابی زبان، اردو
تحصیلوں کی تعداد6
تحصیلیںتحصیل اٹک
تحصیل فتح جنگ
تحصیل حضرو
حسن ابدال
جنڈ تحصیل
تحصیل پنڈی گھیب

تحصیلیں

اسے انتظامی طور پر چھ تحصیلوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ جو درج ذیل ہیں۔

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

حوالہ جات