تحصیل پنڈ دادن خان

(تحصیل پنڈ دادنخان سے رجوع مکرر)

تحصیل پنڈ دادن خان ضلع جہلم، پنجاب، پاکستان کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام پنڈ دادن خان ہے۔ اس میں 16 یونین کونسلیں ہیں۔

تحصِيل
Location of تحصیل پنڈ دادن خان تحصِيل پنڈ دادن خان
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعضلع جہلم
تحصیلپنڈ دادن خان
قصبے1
یونین کونسلیں16
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
  1. جہلم
  2. دینہ
  3. سوہاوہ
  4. پنڈ دادنخان
Tehsil-wise-map-of-Jhelum-District.JPG


ضلع جہلم کی دیگر تحصیلیںترميم

مزید دیکھیےترميم

بیرونی روابطترميم

حوالہ جاتترميم

  1. "ضلع جہلم کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (بزبان انگریزی).