تحصیل پہاڑ پور
پہاڑ پور، ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی ایک تحصیل ہے۔ اس کی اٹھارہ یونین کونسلیں ہیں۔ یہ صوبہ خیبر پختونخوا، پاکستان میں واقع ہے۔[1]
تحصیل | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | خیبر پختونخوا |
ضلع | ضلع ڈیرہ اسماعیل خان |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
تعداد قصبات | 1 |
تعداد یونین کونسلیں | 12 |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Tehsils & Unions in the District of D.I. Khan - Government of Pakistan"۔ 2012-02-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-08-26